11.10.201911:33 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 10 اکتوبر 2019

Exchange Rates 11.10.2019 analysis


مثبت خبر سے پاونڈ میں مضبوط اضافہ ہوا ہے - یورو میں اضآفہ کا عمل قائم ہے

جمعرات کے روز برطانیہ اور ائیرلینڈ کے لیڈرز {واردکار اور جانسن} کی میٹنگ کے دوران یہ اعلان کیا گیا کہ برطانیہ اور ائیر لینڈ کے باڈرز کے درمیان معائدہ ممکن ہے اس کی وجہ سے پاونڈ میں مزید اضآفہ ہوا ہے

مزید یہ کہ جمعہ کے روز ٹرمپ چائنہ کے درمیان اعلی سطحی میٹنگ جو کہ تجارت کے حوالے سے ہوئی اور اس سے مثبت اثرات آنا متوقع ہیں - بصورت دیگر اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا

یورو / یو ایس ڈی

سیل کرنے والوں کی جانب سے یورو کی 1000۔1 کے لیول سے نیچے کی کامیاب نہ رہی تھی

ہم خرید کا عمل 0945۔1 اور 1005۔1 کے لیول سے جاری رکھیں گے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.