empty
 
 
17.10.2019 10:52 AM
یوور / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 17 اکتوبر 2019


یورو / یو ایس ڈی

کل یورو / یو ایس ڈی پی ار کے واضح دباو میں ایا تھا - یورپی اور برطانوی سیاست دان بر ایگزٹ کے معائدہ کے انتظار میں ہیں جس پر دستخط ہونا قریب ہے - امریکی صدر نے موقع پر چائنہ کے ساتھ پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ اس کے لئے وی چی زنگ پنگ سے ملاقات نہیں کر لیتے ہیں - جو کہ 16 -17 نومبر سے قبل نہیں ہو سکتی ہے اور یہ چلی میں ہونے والے اے پی ای سی سمت کے موقع پر پوسکتی ہے - اس صورت کے پس منظر میں ماہ اگست کے یورو زون کے ٹریڈ بیلنس میں 5۔17 بلینس یورو سے 3۔20 بلین تک آضآفہ ہوا ہے - ستمبر میں یو ایس ریٹیل سیلز میں منفی 3۔0 فیصد کی تنزلی ہوئی تھی جس کی وجہ یورو میں 38 پوائنٹ کا اضافہ ہوا تھا


This image is no longer relevant


قیمت ڈیلی چارٹ میں 6۔123 فیبوناسی لیول تک گئی ہے - اگر کل کا اضافہ کا عمل مصنوعی ہے تو یورو / ایم اے سی ڈی لائن سے نیچے آسکتا ہے اور مزید 0985۔1 کے لیول 2۔138 فیصد فیبوناسی لیول تک آسکتا ہے - اگر نفسیاتی لیول کا عمل جاری رہتا ہے تو ہدف 1125۔1 کا لیول ہو سکتا ہے غیر یقینی رینج 1030۔1 - 1125۔1 کی ہے - ایم اے سی ڈی لائن پرائس چینل کی لائن ہے

This image is no longer relevant

-

فور آوور چارٹ میں مارلن اوسکیلیٹر کے ساتھ ایک اور ڈائیورجنس بنی ہے - چارٹ میں کوئی تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback