empty
 
 
22.10.2019 03:57 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 22 اکتوبر - خریداروں کے سپورٹ کا ایک اہم لیول مس کیا ہے جب کے اہم موو برایگزٹ ووٹ کے سامنے آنے کے بعد بنے گی


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بُلز صبح کے وقت کا ہدف حاصل نہ کرسکے تھے کیونکہ یورو زون کی جانب کوئی خاص خبر جاری نہ ہونا تھا جن کی وجہ سے کل خریداروں کو قوت ملی تھی - پئیر نے بتدریج نیچے آنا شروع کیا ہے - بہرحال اصل موو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے برایگزٹ کی ووٹنگ کے بعد ہوگی - خریداروں کا ہدف 1147۔1 کے لیول تک واپس آنا ہے کیونکہ اس کو حاصل کرنے بعد ایک نئی اضآفہ کی موو ملے گی اور اس سے قیمت 1178۔1 اور 1226۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دباو مزید قائم رہتا ہے تو سپورٹ 1116۔1 کے لیول کی جانب فراہم کی جائے گی لیکن بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے کے بعد لی جائے لیکن آپ 1090۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر خرید کر سکتے ہیں

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز ابھی بھی 1147۔1 کے لیول سے نیچے ہے اور قیمت کو کم و بیش 1116۔1 کے لیول تک لے جانے کی کوشش میں ہیں - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس موو کی بنیاد بر ایگزٹ ووٹ پر ہے - دن کے دوسرے حصہ میں کوئی اہم معاشی خبر جاری نہ ہوگی مثبت خبر کے ساتھ بُلز 1147۔1 کا لیول حاصل کر سکیں گے اس صورتحال میں شارٹ پوزیشن 1178۔1 کے ماہانہ بلند ترین لیول کے مصنوعی بریک آوٹ لی جا سکتی ہے یا یورو / یو ایس ڈی میں سیل 1226۔1 کے ریزسٹنس لیول سے فوری واپسی پر لی جاسکتی ہے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ پئیر پر تنزلی کا دباو کا بنائے گی

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی جدف 1161۔1 کے ایریا میں بریک اوٹ سے مارکیٹ یورو کے خریدار آئیں گے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback