empty
 
 
17.09.2021 06:54 PM
یورو / یو ایس ڈی میں قلیل مُدتی اضافہ ممکن ہے


یورو/ یو ایس ڈی لوئیر لوو اور لوئیر ہائیز کو بناتے ہوئے بئیرش رجحان میں ہے ۔ قیمت 1.18 سے نیچے بریک کے بعد ہمارے 1.1750 پر موجود ہدف تک پہنچ گئی ہے اور نیچے جا رہی ہے۔ قیمت 61.8 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ سے نیچے تجارت کر رہی ہے۔ بُلز قیمت کو اس ری ٹریسمنٹ کی سطح سے بہت نیچے نہیں جاتا ہوا دیکھنا چاھیں گے کیونکہ اس سے تبدیلی کے امکانات کم ہو جائیں گے

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں- بُلش ڈائیورجنس

چار گھنٹے والے چارٹ میں آر ایس آئی ہمیں بُلش ڈائیورجنس فراہم کر رہا ہے۔ یہ کوئی تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے، یہ صرف ایک انتباہ ہے کہ بئیرز کو زیادہ اعتماد نہیں رہنا چاہئے۔ موجودہ سطح سے اضافہ کا جواز ملتا ہے۔ مزاحمت 1.1790 پر ہے اور اس سطح سے اوپر کی بریک ایک بڑے اضافہ کے ملنے کا اشارہ دے گی۔ اگر آر ایس آئی ایک نئی کم ترین سطح بناتا ہے تو ہمیں توقع کرنی چاہئے کہ تنزلی کا رجحان جاری رہے گا اور قیمت 1.17-1.1665 کی کم ترین سطح کو چیلنج کرے گی۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback