empty
 
 
11.11.2019 03:03 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کے لئے 11 نومبر کا منصوبہ عمل - امریکی معیشت کی رپورٹوں کے سبب پاونڈ میں اضآفہ ملا تھا


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

امریکی معیشت کی مضبوط رپورٹس جو کہ معیشت دانوں کے توقعات کے مطابق نہ تھی سے آغاذ ہفتہ میں پاونڈ میں اضآفہ کی موو بنی ہے بُلز کے دوبارہ 2794۔1 کا لیول حاصل کیا ہے اور تجارت اس لیول سے اوپر ہوئی ہے - پئیر میں طلب موجود ہے جس سے 2833۔1 اور 2874۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ حاصل ہو سکتے ہیں جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے پہلے حصہ میں تنزلی کی تصحیح بنتی ہے تو آپ لانگ پوزیشن کو 2974۔1 کے سپورٹ لیول کے مصنوعی بریک آوٹ سے لے سکتے ہیں یا یہ بہتر ہے کہ آپ کم از کم 2792۔1 کے کم از کم لیول سے فوری واپسی پر لے سکتے ہیں جس تک بئیرز گزشتہ ہفتہ جانے میں ناکام رہے تھے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

برطانوی صنعتی پیداوار کی اور جی ڈی پی رپورٹ نے پاونڈ میں سیل کرنے والوں کو قدرے روک لیا ہے جو سنجیدہ انداز مین بنک آف انگینڈ کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ میں کمی کے حوالے سے دیکھ رہے تھے فی الوقت اہم کام 2833۔1 کے ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کا ہونا ہے جو کہ شارٹ پوزیشن لینے کے کا پہلا اشارہ ہوگا بہرحال میرے خیال میں پاونڈ میں سیل 2874۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر لی جاسکتی ہے - بئیرز کا بنیادی ہدف جی بی پی / یو ایس ڈی کو 2794۔1 کے سپورٹ لیول تک واپس لانا ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے بہرحال مثبت فنڈامینٹل رپورٹس کی وجہ سے یہ اس ہفتہ اس لیول کو توڑنے میں مشکل کا سامنا کریں گے اور 2833۔1 کے ریزسٹنس لیول کے گرد رہیں گے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ مزید اضافہ کی تصحیح کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاونڈ میں تصحیح بنتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کے اوسط بارڈر کی جانب سے 2794۔1 کے ایریا میں فراہم کی جائے گی اور آپ فوری طور پر 2765۔1 کے لیول سے واپسی پر خرید کرسکیں جو کہ زیریں حد ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback