empty
 
 
12.11.2019 03:42 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 12 نومبر : بئیرز مارکیٹ میں واپس آئے ہیں حتی کہ ذیڈ ای ڈبلیو کی جان سے عمدہ رپورٹ جاری ہوئی ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو کے خریدار 1025۔1 کا سپورٹ لیول قآئم رکھنے میں ناکام رہے تھے حتی کہ یورو زون اور جرمن کی جانب سے مثبت کاروباری خبریں بھی جاری ہوئی تھیں جو کہ مارکیٹ کی بئیرش صورتحا ل کا اظہار ہے - ابھی توجہ امریکی صدر کی تقریر پر ہے جو کہ آج شمالی امریکی سیشن میں کی جائے گی اور اس کے ساتھ فیڈرل ریزرو سسٹم کے نمائندہ کی جانب سے بھی تقریر کی جائے گی بُلز کا بنیادی ہدف 1025۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی ہے جس سے اوپر یورو میں طلب بنے گی اور قیمت 1054۔1 اور 1081۔1 کے بلند ترین لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی پر دباو جاری رہتا ہے تو میں لانگ پوزیشن کو صرف 0995۔1 کے کم از کم لیول سے آپ ڈیٹ ہونے پر لیا جاسکتا ہے یا 0965۔1 کے سپورٹ لیول سے فوری واپسی پر لیا جاسکتا ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کے دن کا ہدف حاصل کیا تھا اور یورو زون اور جرمن کی جانب سے مثبت رپورٹس کو نظر انداز کرنے کے بعد پئیر 1025۔1 کے لیول تک واپس آیا تھا - دن کے دوسرے حصہ میں ہدف اس رینج کو قائم رکھنا ہوگا اور یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے سے یورو میں تنزلی 0995۔1 اور 0965۔1 کے کم ترین لیولز تک ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - یورو پر دباو کم ہوگا کہ اگر آج ٹرمپ کی تقریر میں ایف ای ڈی کے انٹرسٹ ریٹ پر تنقید کا عمل جاری رہتا ہے اور طلب میں مزید کمی ہوتی ہے - اضافہ کی تصحیح کے ساتھ پئیر 1025۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس جائے گا - پہلی عمدہ شارٹ پوزیشن 1054۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے لی جاسکتی ہے لیکن واضح سیل کرنے والے مارکیٹ میں صرف 1081۔1 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے کے بعد آئیں گے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے اور یہ مارکیٹ کی نیوٹرل صورتحال کا اشارہ ہے کہ جس میں سیل کرنے والوں کو قدرے فوقیت حاصل ہے

بولینجر بینڈز

اگر یورو میں اضآفہ ہوتا ہے تو انڈیکیٹر کی بالائی حد 1045۔1 کے لیول کے گرد فوری ریزسٹنس کا کام کرے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج : 50 روزہ - پیلا

موونگ ایم اے 30 روز - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback