empty
 
 
12.11.2019 04:09 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 12 نومبر - پاونڈ میں کمزوری ہوئی ہے جس کی وجہ برایگزٹ پارٹی کے سربراہ کی جانب سے بیان کا جاری کیا جانا ہے اور لیبر مارکیٹ پر کمزور ڈیٹا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

خریدار پاونڈ میں خرید کا عمل جاری رکھنے میں ناکام رہے تھے جو کہ کل کی برایگزٹ پارٹی کے سربراہ سے منسلک خبر کے جاری ہونے پر بنا تھا - میں نے صبح کے تجزیہ میں اس حوالے سے تفصیلی بات کی تھی - برطانوی لیبر مارکیٹ کے حوالے سے کمزور ڈیٹا سے پاونڈ اہم سپورٹ لیول 2827۔1 تک نیچے آیا تھا جس کو خریدار قائم رکھنے کی کوشش میں تھی - جب کہ تجارت آج اس رینج سے اوپر ہوئی تھی - پاونڈ میں اضآفہ کی تصحیح کے تسلسل کی توقع ہے اور آج کے بلند ترین لیول 2864۔1 تک واپسی کی توقع ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس رینج سے نیچے کی بریک سے قیمت 2985۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جائے گی - اگر خریدار شام کو 2827۔1 کا لیول قائم رکھنے میں ناکام رہتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 2799۔1 سے سپورٹ لیول سے واپسی پر لیا جائے یا ماہانہ کم از کم لیول 2769۔1 کے لیول سے لیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بُلش صورتحال کمزور ہوئی ہے اور تجارت 2827۔1 کے سپورٹ لیول تک ہوئی ہے جو کہ حالیہ لیول پر خریداروں کی موجودگی نہ ہونے کا واضح اشارہ ہے - اس رینج میں شام کے وقت بریک سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں مزید تنزلی ہوگی اور قیمت 2799۔1 اور 27691 کے سپورٹ لیولز تک نیچے آئے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال یہ بات یاد رہے کہ پاونڈ میں الیکشن کی خبروں کے سبب اتار چڑھاو مل سکتا ہے اور حالیہ ٹیکنیکل صورتحال اس صورتحال میں درست معلوم نہیں ہوسکتی ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں شمالی امریکی شیشن میں اضآفہ ہوتا ہے تو آپ شارٹ پوزیشن کو 2864۔1 کے ریزسٹنس لیول پر کمزور بریک آوٹ کے ہونے پر لے سکتے ہیں یا 2895۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے فوری واپسی پر لے سکتے ہیں

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے گرد ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے مبہم ہونے کا اشارہ ہے جب کہ اس میں خریدار مضبوط ہیں

بولینجر بینڈز

پئیر کو پہلے ہی انڈیکیٹر کی زیریں حد 2825۔1 کے گرد سپورٹ حاصل ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے سے سیل کی پوزیشن ملے گی - اضآفہ کا عمل 2870۔1 کے لیول پر موجود بالائی حد تک محدود ہوگا


This image is no longer relevant

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 09

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback