empty
 
 
20.09.2021 07:41 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 20 ستمبر 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی 1.1700 کی سطح سے نیچے آگیا ہے جو کہ ہمارے متجوزہ یا متوقع زون 1.1750 - 1.1760 سے 50 پپس نیچے ہے - پئیر ابھی 1.1660 اور 1.1900 کے لیولز کے درمیان کی حالیہ سوئنگ ہائی کا 0.786 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ ٹیسٹ کر رہا ہے (یہاں ظاہر نہیں کیا گیا ہے) یہاں سے بُلش واپسی کے ساتھ توقع ہے کہ قیمت دوبارہ اوپر کی جانب 1.2050 کے ہدف تک جائے گی جو کہ کئی ہفتوں سے قائم ہے - بُلز کے لئے ہر حال میں 1.1660 کی سطح کو قائم رکھنا ضروری ہے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو یورو / یو ایس ڈی 1.1710 کے گرد تجارت کر رہا ہے اور بُلز کا جلد ہی واپس مضبوط ہونا متوقع ہے - فوری ریزسٹنس 1.1850 جب کہ سپورٹ 1.1660- 1.1650 کے زون میں ہے جب تک قیمت 1.1660 کے ابتدائی سپورٹ لیول سے اوپر ہے تب تک مجموعی صورتحال بُلز ہی کی حمایت میں رہے گی

ویوو کا ایک بڑا نظام 1.2350 کے مقابلہ میں 1.1300 کی سطح کی جانب بئیرش ہی ہے - یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.1300 کی سطح 1.1660 اور 1.2350 کے درمیان کے بلترتیب اضافہ کے 0.618 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول کے قریب ہے - توجہ رجحان کے برخلاف 1.2050 کی سطح تک کے اضافہ پر ہے جو کہ آنے والے کئی ہفتوں میں مل سکتا ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 1.1660 کے مقابلہ میں 1.2050 کی طرف اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback