empty
 
 
20.09.2021 07:21 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 20 ستمبر 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

بٹ کوائن گزشتہ ہفتہ 48500 $ کے گرد ریزسٹنس حاصل کرنے کے بعد ابھی 45000 $ کی سطح کے قریب تجارت کر رہا ہے - کریپٹو کرنسی ایساء نظر آتا ہے کہ 53000 $ سے 43000 $ تک حالیہ تنزلی کو 48500 $ کی سطح کے گرد موجود فیبوناچی لیول تک مکمل ریٹریس کر چُکا ہے (یہاں یومیہ چارٹ میں ظاہر نہیں کیا گیا ) ہے اور دوبارہ اضافہ سے قبل بئیرز قیمت کو 37000 $ طرف نیچے لے جانے کے لئے تیار ہیں

جب تک قیمت یومیہ چارٹ کے سپورٹ لیول 28500 $ سے اوپر ہے تب تک بِٹ کوائن میں مجموعی صورتحال بُلش ہی ہے - 35000 $- 36000 $ تک کی مسلسل تنزلی سے قیمت ایک مرتبہ دوبارہ 28500 $کی سطح تک نیچے جائے گی - جب کہ دوسری طرف اگر بُلز 37000 $ کی سطح کے گرد واپس آتے ہیں تو 65000 $ اور اس سے اوپر کے لئے اضافہ کا رجحان قائم رہ سکتا ہے

بِٹ کوائن 37000 $ کی سطح تک دباؤ میں ہی رہے گا جو کہ 4 اگست کے ابتدائی سپورٹ لیول 37400 $ کے قریب موجود ہے - فوری ریزسٹنس 53000 $ کی سطح کے گرد ہے اور اس کی بریک سے باٹم کے موجود ہونے کی تصدیق ہوگی

تجارتی منصوبہ

پہلے سے 48000 - 48500 کے گرد کئی گئیں شارٹ پوزیشنز پر نفع 44000 - 45000 کے گرد لیا جا سکتا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback