empty
 
 
18.11.2019 03:06 PM
یورو / یو ایس ڈی کا منصوبہ عمل برائے 18 نومبر - مضبوط خبروں کے جاری نہ ہونے کے سبب پئیر میں اتار چڑھاو واضح طور پر کم ہوا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ یوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

ٹیکنیکل نقطہ نظر سے یورو / یو ایس ڈی مین کم اتار چڑھاو سے سبب کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے - جس کی وجہ آج ذیادہ خبروں کا جاری نہ ہونا ہے - یورو کو برطانیہ کی جانب سے خبروں کی مدد نہیں ملی ہے جہاں کنزویٹیو پارٹی عمومی الیکشن کے حوالے سے مضبوطی حاصل کر رہی ہے - فی الوقت بُلز کا ہدف 1045۔1 کا لیول قائم رکھنا ہے اور یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے سے یورو میں خرید کا سگنل ملے گا - بُلز کا قریب ترین ہدف 1080۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنا ہے - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے کیونکہ اہم خبروں کے جاری نہ ہونے کی وجہ سے 1101۔1 کے لیول تک اضافہ کی توقع نہیں ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی میں 1045۔1 کے لیول سے نیچے کی تنزلی ملتی ہے تو یہ مارکیٹ میں سیل کرنے والوں کی واپسی کے جوالے سے قبل از وقت بات ہوگی کیونکہ بُلز 1019۔1 کے لیول سے اضآفہ کا عمل دوبارہ بنانا چاھیں گے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صرف 1080۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مصنوعی بریک ڈاون شارٹ پوزیشن لینے کا پہلا اشارہ ہے ہوگا بہرحال یورو میں سیل 101۔1 کے لیول تک جانے کے بعد واپسی پر سیل ایک بہترین اشارہ ہوگی بڑی خبر جاری نہ ہونی ہے لہذا بڑے بُلش رجحان کا تسلسل متوقع نہیں ہے اور چونکہ یورو زون سے آغاذ ہفتہ پر کوئی بڑی جاری نہ ہوگی لہذا بئیرز اس صورتحال سے اضآفہ لے سکتے ہیں اور قیمت 1045۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے جاسکتی ہے بہرحال سیل کرنے والوں کا بنیادی ہدف اس رینج سے نیچے کی کنسولیڈیشن ہوگا جس سے یورو 1019۔1 کے لیول تک نیچے جائے گی - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے ان توقعات میں اضآفہ کہ فیڈرل ریزرو اس سال مزید ریٹ کم نہیں کرے گا کمزور ہونے امریکی ڈآلر کو مضبوطی فراہم کرسکتی ہیں

Indicator signals:

Moving Averages

Trading is conducted above 30 and 50 moving averages, which indicates the continuation of the upward correction.

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ اضافہ کی تصحیح کے تسلسل کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر یورو میں دن کے دوسرے حصہ میں کمی ہوتی ہے تو 1045۔1 کے لیول کے گرد انڈیکیٹر کی زیریں حد سپورٹ کا کام کرے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج - 50 روزہ ایم اے - پیلا

موونگ ایوریج 30 روزہ ایم اے - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 12 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback