empty
 
 
18.11.2019 03:41 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصبوبہ برائے 18 نومبر - کنزویٹیو پارٹی برایگزٹ معائدہ کی تائید کرے گی


پاونڈ میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

برطانوی پاونڈ پیر کی صبح اس خبر کے جاری ہونے کے بعد کہ برطانیہ میں کنزویٹیو پارٹی کے تمام ممبران بارس جانس کی جانب سے پیش کئے جانے والے برایگزٹ معائدہ کی تائید کریں گے سے مضبوط ہوا تھا - یہ بات خود وزیر اعظم نے کہی تھی - ان توقعات میں اضافہ ہوا کہ بارس جانسن کے الیکشن جیت جانب سے پاونڈ مضبوط ہوگا - فی الوقت بُلز کی نظر 2966۔1 کے ریزسٹنس لیول پر ہے جس سے اوپر کی بریک پہلی مرتبہ ناکام ہوئی تھی دن کے دوسرے حصہ میں اس لیول پر کنسولیڈیشن سے 7 نومبر سے بنا اضآفہ کا نظام جاری رہے گا جس سے قیمت 3017۔1 اور 3074۔1 کے بلند ترین لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پاونڈ میں تنزلی کی تصحیح ملتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ پاونڈ میں خرید 2938۔1 کے سپورٹ ایریا میں بریک آوٹ ہونے کے بعد یا 2909۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر کی جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں سیل کرنے والوں نے اپنا ہدف حاصل کیا تھا لیکن پاونڈ 2966۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہا تھا کہ جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ لائی تھی 2966۔1 کے ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کا ہوگا ابھی بھی 2938۔1 کے سپورٹ لیول تک تصحیح کے امکان کو ظاہر کر رہا ہے بہرحال ذیادہ اہم اس لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن ہے جس سے جی بی پی / یو ایس ڈی 2909۔1 اور 2869۔1 کے لیول تک جائے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر پاونڈ میں 2966۔1 کے ریزسٹنس لیول کا بریک آوٹ ملتا ہے تو اس صورتحال میں شارٹ پوزیشن کو 3017۔1 کے لیول سے لیا جانا چاھیے یا 3074۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر لیا جانا چاھیے

انڈیکیٹر کے سگنلز

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے اور یہ پاونڈ میں مزید اضآفہ کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ 2925۔1 کے لیول کے گرد انڈیکیٹر کے اوسط باڈرز کی جانب سے فراہم کی جائے گی اور آپ 2885۔1 کا لیول ٹیسٹ ہونے کے فوری بعد اس میں خرید کر سکتے ہیں

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج : ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback