empty
 
 
19.11.2019 04:20 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی شیشن کا منصوبہ برائے 19 نومبر : پاونڈ کمزور رہا ہے کیونکہ یہ 2966۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک میں ناکام رہا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے الیکشن کے حوالے سے بیان پر پاونڈ کو ملنے والی تائیڈ آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوئی ہے اور 2966۔1 کے لیول سے اوپر کے اضآفہ کی ناکام کوشش ملی ہے کہ جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی اور اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں تنزلی کی تصحیح ملی ہے خریداروں سے 2938۔1 کا لیول چوک گیا ہے اب دن کے دوسرے حصہ میں ان کا ہدف اس رینج میں واپس آنا ہے جس سے دوبارہ اضافہ 2966۔1 کے لیول تک بن سکتا ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بلز واضح صورتحال نہیں لیتے ہیں تو بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 2909۔1 کے سپورٹ لیول کو آپ ڈیٹ ہونے کے بعد لیا جائے یا آپ 289۔1 کے کم از کم لیول سے واپسی پر لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں - بہرحال اس رینج کے آپ ڈیٹ ہونے سے اضافہ کے رجحان میں تبدیلی کی خبر ملے گی جو کہ اس سال 8 نومبر سے موجود ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے اپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں نے دن کا پہلا ہدف حاصل کیا تھا اور پئیر کو 2966۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر نہیں جانے دیا تھا جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی - 2966۔1 کے ایریا میں بریک ڈاون سے تنزلی کی تصحیح بنی تھی اور 2938۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی کنسولیڈیشن ہوئی تھی جو کہ ابھی بئیرز کرنے کی کوشش میں ہیں جس سے پاونڈ میں ایک بڑی سیل 2909۔1 اور 2869۔1 کے لیولز تک بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس سے پاونڈ میں 2938۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ہے اس صورت میں سپورٹ کا دوبارہ لحاظ کیا جائے گا کہ اگر 2966۔1 کا ذیادہ سے ذیادہ لیول ٹیسٹ ہوتا ہے - اس صورت میں شارٹ پوزیشن کو دوبارہ 2966۔1 کے ذیاد سے ذیادہ لیول سے لیا جانا چاھیے اور جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل 3017۔1 کے ریزسٹنس لیول کو آپ دیٹ ہونے کے بعد واپسی پر تجویز کیا جاتا ہے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ اضآفہ کے رجحان کے ممکنہ اختتام کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی 2930۔1 کے ایریا کی زیریں حد کے بریک ڈاون سے جو کہ ابھی بئیرز کو جوڑ رہا ہے سے پاونڈ میں تنزلی کی تصحیح بنے گی

This image is no longer relevant


انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback