empty
 
 
20.11.2019 05:57 AM
این زیڈ ڈی / امریکی ڈالر - فائدہ اٹھائیں!

عزیز تاجران ! آپ سب کیلئے دن اچھا ہو،آج این زیڈ ڈی امریکی ڈالرانسٹرومنٹ سے متعلق منافع کو( کم از کم جزوی طور پرہی صحیح) طے کرنے کا وقت آگیا ہے ۔ آخری جائزے میں ، میں نے 13 نومبر کوتیز ترین خبروں سے کرنسی پیئر کی گروتھ کو حاصل کر لیا تھا ۔

۔ میں آپ کو یاد دلادوں کہ اس صدمے کی وجہ انٹریسٹ ریٹ میں کٹوتی رد ہونے سے متعلق تھی - جو بغیر کسی تبدیلی کے اسے ترک کرنے کا فیصلہ لیا گیا تھا۔ .

پچھلی پوسٹ میں ، اس پلان کے مطابق ہی میں نے این زیڈ ڈی امریکی ڈالرکی خریداری کا 0.6462 کے بریک کے لئے مشورہ دیا تھا :

This image is no longer relevant

تاہم ، کیونکہ ایک لمبے عرصے سے "نیوزی لینڈر" رول بیک میں ثابت قدم تھے ، لہذا بنیادی طور سے گروتھ کا پہلا ٹارگیٹ 0.6417 کے لیول تک منتقل ہو گیا - جو کہ ، خبر کی زیادہ سے زیادہ رفتار ہے، جو بہت ہی حفاظتی طریقے سے محض ایک گھنٹہ قبل ہی اپڈیٹ کیا گیا تھا۔ لیکن اس کا مطلب یہ بالکل نہیں ہوتا ہے کہ 0.6462 کا لیول اب صحیح نہیں ہے ، بس فرق صرف اتنا ہیکہ بجائے اول کے دوسرے ٹارگیٹ کی سمت منتقل ہوجاتا ہے۔

This image is no longer relevant

اس کے مطابق ، اگر آپ نے کسی بھی پوزیشن کی خریداری کی ہے - تو ، میری یہ تجویزہیکہ کہ کم از کم آدھے حجم کو طے کریں اور انسٹرومنٹ کی مزید نشوونما کا مشاہدہ کریں۔

میں آپ کو تجارت اور بڑے منافع میں کامیابی کیلئے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں!

Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback