empty
 
 
20.11.2019 03:42 PM
یورو / یو ایس ڈی : منصوبہ برائے یورپی سیشن 20 نومبر - مارکیٹ فیڈرل ریزرو منٹس کی توقع کرتے ہوئے اوپر کی جانب گئی ہے

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

اہم خبروں کے جاری نہ ہونے کی وجہ سے اور کل شام اصل خبر کے جاری ہونے کی وجہ سے بُلز 1082۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جانے میں کامیاب نہیں رہے تھے - جس کے قریب اصل تجارت ہو رہی ہے - لیکن فی الوقت یورو کے خریدار ابھی بھی بریک آوٹ اور 1082۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن کے انتظار میں ہیں - صرف اس سے اضآفہ کی موو بنے گی اور 1109۔1 اور 1131۔1 کے لیولز آپ ڈیٹ ہونگے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - صرف عمدہ جرمن پروڈیسر پرائس کی رپورٹ کے سبب اس حوالے مدد کر سکتی ہے دن کے پہلے حصہ میں توجہ اس جانب ہوگی - یورو زون فنانشل استحکام کی رپورٹ یورو پر دباد نہیں ڈال سکے گی بہرحال اگر یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی ہوتی ہے تو خرید 1056۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے پر کی جانی بہتر ہے لیکن آپ 1028۔1 کے کم ترین لیول سے واپسی پر فوری خرید کر سکتے ہیں جو کہ حالیہ اضآفہ کے چینل کی زیریں حد سے کچھ اوپر ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے ایک مرتبہ دوبارہ 1082۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوٹ میں کامیاب رہے تھے جس کی جانب میں کے کل توجہ دلائی تھی - جب تک تجارت اس رینج سے نیچے ہو رہی ہے تب تک ہمیں یورو میں تنزلی کی توقع ہے خصوصا کہ اگر پروڈیوسر پرائس کی رپورٹ سرمایہ کاروں اور معیشت دانوں کو مایوس کرتی ہے - سیل کرنے والوں کا اصل ہدف 1056۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی واپسی اور کنسولیڈیش ہوگا جس سے پئیر مزید نیچے 1028۔1 اور 0994۔1 کے لیول تک آئے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال نئی تنزلی کی موو کے بات صرف تب ہی کی جاسکتی ہے کہ اگر 1028۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کا بریک آوٹ ملتا ہے جہاں اضآفہ کی چینل کی زیریں حد گُزر رہی ہے - اگر آج صبح کے وقت یورو میں طلب بنتی ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 1109۔1 کے نئے بلند ترین لیول سے واپسی پر لیا جائے یا سیل 1155۔1 کے نئے لیول سے کی جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کی نیوٹرل صورتحال کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو میں واضح کمی ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ داخل ہونے کا اشارہ نہیں ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیڑز کے سگنلز

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback