empty
 
 
22.09.2021 04:48 PM
اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق یورو/ یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 22 ستمبر 2021


یورو / یو ایس ڈی بئیرش رجحان میں ہے کیونکہ قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں اچہی موکو کلاؤڈ ریزسٹنس سے نیچے ہے - بہرحال آج کے پرائس ایکشن سے اضافہ کے اشارے ملتے ہیں کیونکہ قیمت تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز کی قلیل مُدتی کلاؤڈ ریزسٹنس کو چیلنج کر رہی ہے

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) سے اوپر تجارت کر رہا ہے - اس انڈیکیٹر سے اوپر 4 گھنٹوں والی کینڈل سٹک کی کلوزنگ مضبوطی کا اشارہ ہوگی - بہرحال سب سے اہم قلیل مُدتی ٹیسٹ 1.1745 پر موجود کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) کا ہے - اس سطح سے اوپر 4 گھنٹوں والی کینڈل سٹک کا اختتام ممکنہ طور پر قیمت کو ایک بڑے ٹیسٹ کے لئے کومو (کلاؤڈ) کی جانب بھیجے گا - کلاؤڈ ریزسٹنس 1.1780- 1.18 کے درمیان ہے - اگر قیمت کی جن سن سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو ہمیں کلاؤڈ ریزسٹنس کے ٹیسٹ ہونے کی امُید ملے گی - اگر قیمت 1.1730 -1.1715 سے اوپر قائم نہیں رہ پاتی تو ہم یورو / یو ایس ڈی میں ایک نئی کم ترین سطح کی اُمید رکھیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback