empty
 
 
24.09.2021 08:37 PM
بِٹ کوائن ایک مرتبہ دوبارہ دباؤ کا شکار ہے


توقع کے مطابق بِٹ کوائن نے 40000$ کے سپورٹ ایریا سے 45000 $ کی طرف اضافہ کیا تھا جہاں اس نے 49000 $ سے ملنے والی مجموعی کمی کا 61.8 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول حاصل کیا تھا - قیمت فیبوناچی ریزسٹنس سے واپس ہوئی ہے اور یہ ابھی حالیہ کم ترین سطح کو چیلنج کر رہی ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سبز لکیر - فیبوناچی ریٹریسمنٹس

سُرخ لکیریں - فیبوناچی ایکسٹینشن کے اہداف

آج قیمت دباؤ میں ہے - قیمت تیزی کے ساتھ 45000 $ سے 41000 $ کی سطح تک نیچے آئی ہے اور اگر حالیہ کم ترین سطح سے نیچے جاتی ہے تو ہمیں ایک نیاء بئیرش اشارہ ملے گا - اگر سپورٹ ناکام رہتی ہے تو میں یہ توقع کرؤں کا بِٹ کوائن مزید نیچے 100 فیصد فیبوناچی ہدف 36000 - 35700 $ کے ایریا تک آ جائے گا - جیساء کہ بِٹ کوائن پر ہمارے سابقہ تجزیہ میں ذکر کیا گیا تھا کہ جب تک قیمت 49000 $ سے نیچے ہے تب تک ہم بئیرش ہی ہیں - نیلی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک رجحان میں تبدیلی کی تصدیق کے لئے درکار ہے - تب تک بئیرز ہی مضبوط ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback