empty
 
 
24.09.2021 09:17 PM
ستمبر 24 2021: یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


حال ہی میں، 1.1990 کے ظاہر کئے گئے قیمت کے زون سے نیچے مستقل موجودگی نے 1.1840 اور 1.1780 کی طرف مزید منفی تجارت کا اشارہ دیا تھا کہ جہاں ایک سائیڈ وے کنسولیڈیشن رینج عمل میں آئی تھی۔

گزشتہ ہفتے کے دوران، یورو/ یو ایس ڈی پئیر 1.1780 اور 1.1840 کی قیمت کی سطح کے درمیان ایک مختصر کنسولیڈیشن حد کے اندر پھنس گئی ہے۔ جلد ہی 1.1830 سے اوپر ایک بُلش بریک آؤٹ عمل میں آیا تھا ۔

اوپر کی سمت ایک عارضی واپسی کا عمل 1.1990 کی طرف متوقع تھا۔ تاہم 1.1840 کی قیمت کی سطح سے نیچے کی دوبارہ بندش نے 1.1780 کی طرف ایک اور تنزلی کی تجارت شروع کردی ہے جو مارکیٹ میں اہم اضافہ کا تجارت عمل بنانے سے پہلے مختصر مدت کے لئے قیمتوں کو قائم رکھنے میں ناکام رہی تھی۔

یومیہ بنیادوں پر تاجروں کو مشورہ دیا گیا تھا کہ وہ ایک اور اضافہ کے آغاز کے لئے 1.1780 - 1.1840 سے اوپر کینڈل سٹک کی بندش کا انتظار کریں۔ تاہم فوری فروخت کا دباؤ پئیر کو 1.1700 کی طرف لے آیا تھا۔

فی الوقت 1.1700 کے ارد گرد کے پرائس زون طلب کے ایک اہم زون کے طور پر موجود ہے جسے خرید کے دباؤ اور ممکنہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں رکھا جائے گا۔

ابتدائی اہداف 1.1750، 1.1840 اور 1.1910 کی طرف پیش کیے جانے کی توقع ہے۔ ایس/ایل کو 1.1680 سے نیچے رکھا جائے۔

دوسری جانب 1.1700 سے نیچے کی کسی بھی تنزلی سے 1.1670 اور 1.1610 کی طرف مزید بئیرش دباؤ میں اضافہ ہوگا۔


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback