empty
 
 
28.09.2021 09:18 AM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 28 ستمبر 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

بِٹ کوائن 42000$ کی سطح تک نیچے آیا ہے کیونکہ اس نے ایک حد کے اندر تجارت کو جاری رکھا ہوا ہے - کریپٹو کرنسی 37000$ - 38000$ کی سطح تک نیچے آنے سے قبل ممکنہ تکونی انداز بنا رہی ہے جو کہ 53000$ اور 42000$ کے درمیان کی تنزلی کا 0.618 فیصد فیبوناچی ایکسٹینش لیول بھی ہے اس کے بعد ہم یہ توقع کرتے ہیں کہ کم و بیش 65000$ کی سطح تک اضافہ جاری رہے گا

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو بِٹ کوائن 42600 $ کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اس کا کچھ وقت کے لئے سائیڈ ویز رہنا متوقع ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ اگر قیمت یہاں سے اوپر جاتی ہے تو اور 48000 - 49000 $ کے زون سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو اس سے یہ تصدیق ہوگی ممکنہ باٹم موجود ہے اور بُلز واپس مضبوط ہوئے ہیں - فوری سپورٹ 40000 $ کے گرد ہے جب کہ ریزسٹنس 48000 $ - 50000 $ کی سطح کے گرد ہے

جب تک قیمت 35000 - 36000 $ کے زون سے اوپر ہے تب تک بِٹ کوائن میں صورتحال بُلش ہی ہے - تاجران 35000 $ کی سطح کے مقابلہ میں لانگ پوزیشن لینا چاھیں گے جس میں آنے والے چند ہفتوں کے لئے ممکنہ ہدف 65000 $ سے اوپر ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 35000 $ کے مقابلہ میں 65000 $ کی طرف اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback