empty
 
 
28.09.2021 04:25 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی رجحان بئیرز کے قابو میں ہے


یورو / یو ایس ڈی نیاء لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنا رہا ہے - رجحان واضح طور پر بئیرش ہے کیونکہ قیمت نے بئیرش چینل کے اندر تجارت جاری رکھی ہوئی ہے - آر ایس ائی نے بُلش ڈائیورجنس کی فراہمی جاری رکھی ہوئی ہے کیونکہ قیمت نئی کم ترین سطح نہیں بنا رہی ہے - یہ تبدیلی کا اشارہ نہیں لیکن ایک تنبیہ ہے

This image is no longer relevant

کالی لکیریں - بئیرش چینل

نیلی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

یورو / یو ایس ڈی حالیہ سطحوں سے مضبوط اضافہ کی توجیح فراہم کرتا ہے - آر ایس آئی کے مطابق بئیرش رجحان کمزور ہو رہا ہے - حالیہ سطحوں سے 1.17- 1.1750 کی طرف اضافہ کی توجیح بنتی ہے - اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے تاجران کو جلد بازی کرتے ہوئے بُلش ہو جانا چاھیے - یہاں کوئی تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے -صرف ایک تنبیہ ہے کہ تنزلی کا رجحان جلد ختم ہوسکتا ہے - اگر بئیرز مضبوط رہتے ہیں اور قیمت مزید نیچے بھیجتے ہیں تو غالب امکان ہے کہ آر ایس ائی بُلش ڈائیورجنس کا انتبائی اشارہ ختم کر دے گا- اسی وجہ سے تاجران کو ابھی محتاط رہنا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback