empty
 
 
17.01.2020 03:32 PM
اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 17 جنوری 2020


محترم تاجران اسلام و علیکم

یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے ہمیں یہ توقع ہے کہ 1151۔1 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد 10 جنوری سے جاری اضآفہ کی موو کا تسلسل ملے گا - پاونڈ / ڈآلر کرنسی پئیر کے لئے ہم نے 14 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظآم فالو کیا ہے اور 2994۔1 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے - ڈالر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے قیمت 10 جنوری سے تنزلی کے رجحان میں ہے اور 9691۔0 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے - ڈالر / ین کرنسی پئیر ہمیں 40۔110 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد تنزلی کے نظام کا تسلسل متوقع ہے - یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے ہمیں اضآفہ کی موو کا دوبارہ ملنا 70۔122 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے اور 80۔121 کا لیول ایک اہم سپورٹ لیول ہے - پاونڈ / ین پئیر کے لئے ہمیں 3 جنوری سے جاری اضآفہ کے رجحان کا تسلسل 53۔144 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے

جنوری 17 کی پیشن گوئی

ایچ 1 چارٹ کے مطابق اہم کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant

یورو / ڈآلر کرنسی پئیر کے لئے اہم لیولز ہیں 1204۔1 ، 1177۔1 ، 1151۔1 ، 1115۔1 ، 1087۔1 اور 1058۔1 ہیں - ہم بطور بنیادی رجحان کے 10 جنوری سے جاری اضآفہ کے نظآم کو فالو کر رہے ہیں - ہمیں اضآفہ کی موو کی توقع 1151۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے - اس صورت میں ہدف 1177۔1 کا لیول ہے اور اس لیول کے قریب کنسولیڈیشن کی توقع ہے - 1177۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد اضآفہ کی موو ممکنہ طور پر 1204۔1 کے لیول تک بنے گی

یہ کہ 1115۔1 کا لیول ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے اس لیول کے ٹوٹ جانب سے تنزلی کی موو ملے گی - اس صورت میں ہدف 1087۔1 کا لیول ہے - ہمارے نزدیک باٹم کی ممکنہ ویلیو 1058۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 10 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1153۔1 ٹیک پرافٹ : 1175۔1

خرید 1178۔1 ٹیک پرافٹ : 1204۔1

سیل : 1113۔1 ٹیک پرافٹ: 1090۔1

سیل 1085۔1 : ٹیک پرافٹ : 1060۔1

This image is no longer relevant

پاونڈ ۔ ڈآلر کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 3243۔1 ، 3178۔1 ، 3126۔1 ، 3082۔1 ، 3027۔1 ، 2994۔1 اور 2953۔1

ہم یہاں 14 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں - ہمیں قلیل مدتی اضآفہ کی توقع 3082۔1 - 3126۔1 کی رینج میں متوقع ہے - بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 3178۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے اور اس لیول کے قریب کنسولیڈیشن ملے گی - ہمارے نزدیک 3243۔1 کا لیول ٹاپ کی ممکنہ ویلیو ہے اور اس تک جانے کے بعد ہمیں پُل بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 3027۔1 - 2994۔1 کے ایریا میں متوقع ہے لہذا اضآفہ کی جانب تبدیلی کے واضح امکانات موجود ہیں - 2294۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں تنزلی کی موو بنے گی اور اس صورت میں ہدف 2953۔1 کا لیول ہوگا

بنیادی رجحان 14 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 3082۔1 ، ٹیک پرافٹ : 3124۔1

خرید : 3127۔1 ، ٹیک پرافٹ : 3176۔1

سیل : 3025۔1 ، ٹیک پرافٹ : 2996۔1

سیل : 2992۔1 ، ٹیک پرافٹ : 2954۔1

This image is no longer relevant


ڈالر فرانک کرنسی پئیر کے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں : 9691۔0 ، 9667۔0 ، 9650۔0 ، 9623۔0 ، 9597، 9581۔0 اور 9551۔0 یہاں ہم 10 جنوری سے بنے تنزلی کے نظآم کے تحت تجارت کر رہے ہیں فی الوقت قیمت تصحیح زون میں ہے ہمیں تنزلی کی موو کا تسلسل 9623۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 9597۔0 کا لیول ہے اور 9597۔0 - 9581۔0 کے ایریا میں کنسولیڈیشن ملے گی - ہمارے نزدیک باٹم کی ممکنہ ویلیو 9551۔0 کا لیول ہے جس تک پہنچ جانے کے بعد ٹاپ تک واپسی کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 96500 - 9667۔0 کے ایریا میں ممکن ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح ملے گی - ہدف 9691۔0 کا لیول ہے اور یہ باٹم کے لئے اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 10 جنوری سے بنے باٹم کے لئے ابتدائی شرط ہے اور تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 9650۔0 ٹیک پرافٹ : 9665۔0

خرید : 9668۔0 ٹیک پرافٹ : 9690۔0

سیل : 9621۔0 ، ٹیک پرافٹ : 9598۔0

سیل : 9580۔0 ٹیک پرافٹ : 9551۔0


This image is no longer relevant


ڈالر ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں موجود اہم لیولز ہیں 38۔111 ، 78۔110 ، 39۔110 ، 81۔109 ، 58۔109 اور 23۔109 یہاں ہم 8 جنوری سے بنے اضآفہ کے نظآم کے تحت تجارت کر رہے ہیں - فی الوقت ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 39۔110 کے لیول تک جائے گی جس کے ٹوٹ جانب سے قیمت 78۔110 کے لیول تک جائے گی اور یہاں کنسولیڈیشن ملے گی - 80۔110 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ایک مضبوط اضآفہ کی موو کا ہونا ضروری ہے ممکنہ ہدف 38۔111 کا لیول ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 81۔109 - 58۔109 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تنزلی کی موو ملے گی ہدف 23۔109 کا لیول ہے اور یہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 8 جنوری سے بنا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 40۔110 ، ٹیک پرافٹ : 76۔110

خرید : 80۔110 ، ٹیک پرافٹ : 35۔111

سیل : 80۔109 ٹیک پرافٹ : 58۔109

سیل : 55۔109 ٹیک پرافٹ : 25۔109

This image is no longer relevant


کینڈین ڈالر / امریکی ڈالر کے لئے ایچ ون چارٹ میں موجود اہم لیولز ہیں 3157۔1 ، 3126۔1 ، 3112۔1 ، 3090۔1 ، 3062۔1 ، 3040۔1 ، 3015۔1 - ہم 7 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں ہمیں اضآفہ کی موو کا تسلسل 3090۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانب کے بعد ہے اس صورت میں ہدف 3112۔1 کا لیول ہے اور 3112۔1 - 3126۔1 کے لیول پر کنسولیڈین ملے گی ہمارے نزدیک ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 3157۔1 کا لیول ہے اس تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو اور کنسولیڈیشن 3040۔1 - 3015۔1 کے ایریا میں متوقع ہے - بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کے نظآم کی ابتدائی شرط مکمل ہوگی اس صورت میں ممکنہ ہدف 2988۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 7 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظام ہے - تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 3090۔1 ، ٹیک پرافٹ : 3112۔1

خرید : 3126۔1 ٹیک پرافٹ : 3155۔1

سیل : 3038۔1 ، ٹیک پرافٹ : 3017۔1

سیل : 3013۔1 ، ٹیک پرافٹ : 2990۔1

This image is no longer relevant


آسٹریلیوی ڈالر / امریکی ڈالر کے لئے ایچ ون چارٹ کے اہم لیولز 6972۔0 ، 6955۔0 ، 6933۔0 ، 6915۔0 ، 6887۔0، 6871۔0 ۔ 6851۔0 ، 6827۔0 اور 6793۔0 ہیں - ہم یہاں 9 جنوری سے اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں - قلیل مدتی اضآفہ کی موو 6915۔0- 6933۔0 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک مضبوط موو ملے گی - یہاں ہدف 6955۔0 کا لیول ہے ٹاپ کی ممکنہ ویلیو 6972۔0 کا لیول ہے اس لیول تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں کنسولیڈیشن کی توقع ہے اور نیچے کی جانب رول بیک بھی ملے گا

قلیل مدتی تنزلی کی موو 6887۔0 - 6871۔0 کی رینج میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کا نظام ملے گا - پہلا ہدف 6851۔0 کا لیول ہے - ہمارے نزدیک باٹم کی ممکنہ ویلیو 6793۔0 کا لیول ہے ہمیں اس موو کی توقع 6825۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے

بنیادی رجحان 31 دسمبر سے بنا تنزلی کا نظام ہے اور 9 جنوری سے ٹاپ تک موو ملنے کی توقع ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 6915۔0 ٹیک پرافٹ : 6930۔0

خرید : 6935۔0 ٹیک پرافٹ : 6955۔0

سیل : 6887۔0 ، ٹیک پرافٹ : 6873:0

سیل : 6870۔0 ٹیک پرافٹ : 6852۔0


This image is no longer relevant


یورو / ین پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 89۔123 ، 32۔123 ، 06۔123 ، 33۔122 ، 09۔122 اور 80۔121- یہاں ہم 8 جنوری سے بنا اضافہ کا نظام فالو کر رہے ہیں ہمیں اضافہ کی موو کی توقع 70۔122 کے لیول کے ٹوٹ جانب کے بعد ہے - اس صورت میں پہلا ہدف 06۔123 کا لیول ہے اور 06۔123 - 32۔123 کے ایریا میں قلیل مدتی اضافہ کی موو کی توقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کنسولیڈیشن ملے گی - 35۔123 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہمیں اضآفہ کی موو کا ممکنہ طور پر 89۔123 کے لیول تک بننا متوقع ہے جہاں سے پُل بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 33۔122 ۰ 09۔122 کے ایریا میں متوقع ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانب سے ایک بڑی تصحیح ملے گی - ہدف 80۔121 کا لیول ہے اور یہ اضافہ کی موو کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 8 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 70۔122 ، ٹیک پرافٹ : 05۔123

خرید : 06۔123 ٹیک پرافٹ : 30۔123

سیل : 33۔122 ، ٹیک پرافٹ : 10۔122

سیل : 07۔122 ، ٹیک پرافٹ : 84۔121


This image is no longer relevant


پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 41۔146 ، 55۔145 ، 93۔144 ، 53۔144 ، 62۔143 ، 26۔143 اور 59۔142 یہاں ہم 3 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں - ہمیں قلیل مدتی آضافہ کی توقع 53۔144 ، 93۔144 کی رینج میں متوقع ہے - بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد قیمت 55۔145 کے لیول تک جائے گی جہاں ہمیں کنسولیڈیشن کی توقع ہے - ہمارے نزدیک 41۔146 کا لیول ٹاپ کا ممکنہ لیول ہے جس سے ہمیں نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 62۔143 ، 26۔143 کے ایریا میں ممکن ہے اور بعد والے لیول کے ٹوٹ جانب سے تنزلی کا نظام بنے گا اس صورت میں ہدف 59۔142 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 3 جنوری سے بنا اضآفہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 53۔144 ، ٹیک پرافٹ : 91۔144

خرید : 62۔144 ٹیک پرافٹ : 55۔145

سیل : 62۔143 ٹیک پرافٹ : 28۔143

سیل : 24۔143 ، ٹیک پرافٹ : 65۔142


Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback