empty
 
 
20.01.2020 06:48 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : 20 جنوری - پاونڈ میں 29۔1 کے لیول تک تنزلی کی ایک اور کوشش ملی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی - ایچ 4

This image is no longer relevant


جیساء کہ ایچ 4 چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی نے 6۔23 فیصد تصحیح ہدف 3048۔1 سے نیچے کی کنسولیڈیشن کی ہے اور تصحیح کے تحت ہے - سگنل لائن کو نیچے تیز کے نشان کے ساتھ نیچے کی جانب ظاہر کیا گیا ہے - لہذا ابھی بھی آخری ہدف جو کہ ابھی حاصل ہونا باقی ہے وہ 0۔0 فیصد تصحیحی ہدف 2904۔1 ہے - پاونڈ ڈالر ایک ہی وقت میں دو تنزلی کے چینل سے باہر آیا ہے جو کہ قیمت میں تنزلی کے عمل کے ممکنہ اختتام کا اشارہ ہے - اسی دوران پس پردہ موجود معلومات سے قیمت کو نیچے کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے لہذا تنزلی کا عمل جاری رہ سکتا ہے - مجھَے یہ یقین ہے کہ قیمت 2904۔1 کے لیول تک نیچے ائے گی اگرچہ اس کا خیال قبل از وقت ہے - کسی بھی صورت میں وہ کہ جنہوں نے کنسولیڈیشن کے سگنل پر پوزیشن لی تھی وہ 3048۔1 کے لیول سے اوپر سٹاپ لاس لگا سکتے ہیں کہ ممکنہ نقصان سے بچ سکیں - آج کسی انڈیکیٹر پر ڈائیورجنس نہیں ملی ہے - جمعہ کے روز کی پس پردہ موجود معلومات پاونڈ کی حمایت میں نہ تھیں - برطانیہ کی ریٹیل سیلز کی رپورٹ پیشن گوئی سے کمزور رہی تھی لہذا جمعہ کے روز پاونڈ میں طلب نیچے آئی تھی جب کہ آج پیر کے روز یہ کم رہی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز

تجارتی اندازہ یہ ہے کہ پاونڈ میں ابھی بھی سیل کی جائے جس کا ہدف 2904۔1 کا لیول ہے - دونوں چینلز سے باہر آنا ان کے بے وقعت ہونے کا اشارہ ہے ہیں اسی دوران فنڈامینٹل نیوز پاونڈ کے برخلاف ہیں - تصحیح لائن اور 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول سے نیچے قیمت کی موجودگی سیل کا نیا اشارہ ہے

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback