empty
 
 
20.01.2020 06:34 PM
یورو / یو ایس ڈی : 20 جنوری - امریکی ڈآلر کی طلب میں اضآفہ ہو رہا ہے اور قیمت دوسرے ہدف کی جانب بڑھ رہا ہے

یورو / یو ایس ڈی 4 ایچ

This image is no longer relevant


جیساء کہ 4 ایچ چارٹ میں دیکھا جاسکتا ہے یورو / یو ایس ڈی نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر میں بئیرش ڈائیورجنس کے بننے کے بعد تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پہلا ہدف 1086۔1 کے لیول پر حاصل ہو گیا ہے - ابھی میں قیمت کا اس لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ ہوتا ہوا دیکھ رہا ہوں اور پئیر مزید نیچے 1040۔1 کے کم ترین لیول تک آئے گی - نیا تنزلی کا چینل مارکیٹ میں ذیادہ تر تاجران کے بئریش ہونے کو ظاہر کر رہا ہے - 1086۔1 کے لیول سے واپسی سے ممکنہ طور پر یورو کرنسی کے حق میں کام کر سکتا ہے اور قدرے اضآفہ چینل کی بالائی حد تک مل سکتا ہے لیکن مجھے ابھی بھی 1086۔1 کے لیول سے نیچے کی کلوزنگ کی توقع ہے - آج جنوری 20 کو ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس ملی ہے لیکن فی الوقت یہ ابھی تک نہیں بنی ہے - جمعہ کے روز کی معلومات اس کے برعکس تھی کیونکہ امریکی اور یورپی خبریں تاجران کی توقع سے کمزور رہی تھیں - بہرحال گراف کے ذیادہ اشارے امریکی کرنسی کی مضبوطی کے حق میں ہیں

یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز

طویل مدتی تجارتی انداز ابھی بھی درست ہے اور پئیر نے 24 آوور چارٹ میں اضآفہ کے چینل سے نیچے کی کنسولیڈیشن کی ہے - تاجران ابھی بحی 0850۔1 کے لیول کے گرد تنزلی کے طویل مدتی ہدف کے قریب ہیں - یہ 2 تا ہفتوں میں عمل میں آسکتا ہے

قلیل مدتی تجارتی اندازہ یہ ہے کہ 1040۔1 کے لیول پر موجودہ ہدف کے ساتھ سیل کی جائے کیونکہ 4 ایچ چارٹ میں رجحان دوبارہ بئیرش ہو گیا ہے - اس لیول تک جانے کے بعد نیا تجارتی تجزیہ عمل میں آئے گا

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback