empty
 
 
21.01.2020 08:35 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی - جنوری 21 - پاونڈ نیچے نہیں جانا چاھتا بہرحال یہ 3100۔1 کے لیول کے گرد نیچے کی جانب آسکتا ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی ایچ 4

This image is no longer relevant


جیساء کہ ایچ 4 چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے نئی تصحیح لائن سے واپسی کی ہے اور اضافہ کا عمل سابقہ بلند ترین لیول 3118۔1 کے لیول تک جاری رکھا ہوا ہے - گزشتہ مرتبہ اضافہ کا پُل بیک 50 فیصد تصحیحی ہدف 3094۔1 کے نزدیک ختم ہوا تھا - اگر آپ بغور چارٹ کا معائنہ کریں ہر بننے والا اضآفہ کا لیول گزشتہ سے نیچے ہی ہوتا ہے - لہذا اگر رجحان جاری رہتا ہے تو کم و بیش 50 فیصد تاجران ایک مرتبہ دوبارہ امریکی ڈالر تو ترجیح دیں گے اور تنزلی کی نئی موو یا تصحیح 4۔76 فیصد لیول 2995۔1 تک بنے گی - تصحیح لائن سے نیچے کی موجودگی بھی امریکی ڈآلر کی حمایت میں ہوگی اور تنزلی کا عمل 2900۔1 اور 2800۔1 کے لیول تک بنائے گی مزید تصدیق کے لئے میری تجویز یہ ہے کہ تصحیحی لائن سے نیچے کی کلوزنگ کا انتظآر کیا جائے تو کہ تاجران نئی پاونڈ ڈالر پئیر تنزلی کی تصدیق کر لیں -

پس پردہ موجود معلومات پاونڈ کی حمایت میں ہیں کیونکہ دسمبر میں تنخواوں میں 2۔3 فیصد تک کا اضآفہ نوٹ کیا گیا تھا جو کہ پیش گوئی سے بہتر رہی تھی اور بے روزگاری کے فوائد حاصل کرنے کی درخواستوں توقع سے کم موصول ہوئی ہیں جو کہ 9۔14 ہزار رہیں ہیں - بہرحال یہ کہنا ابھی ممکن نہیں ہے کہ پاونڈ خاک سے اُٹھے گا اور بلند ترین لیول حاصل کرنے کے لئے تیار ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز

پاونڈ میں ابھی بھی سیل کا اشارہ ہے - بہرحال اس مرتبہ مجھے 3094۔1 کے لیول سے واپسی کی توقع ہے اور یہ 100 پوائنٹ کی تنزلی ہوگی یا تصحیح لائن سے نیچے کی کلوزنگ سے مزید 100 سے 200 پوائنٹ کی کمی ملے گی

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback