empty
 
 
22.01.2020 05:03 PM
یورو / یو ایس ڈی : جنوری 22 - ہم ابھی بھی 1040۔1 کے لیول تک تنزلی کے انتظار میں ہیں

یورو / یو ایس ڈی - ایچ 4

This image is no longer relevant


جیساء کہ ایچ 4 چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر نے امریکی کرنسی کے حق میں راہ تبدیل کی ہے اور تنزلی کا عمل دوبارہ بنایا ہے لیکن ایک مرتبہ دوبارہ 1086۔1 کا کم ترین لیول اس نے حاصل کی ہے جہاں سے یہ گزشتہ مرتبہ واپس گیا تھا - اس کے علاوہ ایم اے سی ڈی اندیکیٹر پر نئی بُلش ڈائیورجنس بنی ہے جس سے ہمیں یورو کے حق میں نئی تبدیلی کی امید بنی ہے اور تنزلی کے چینل کی بالائی حد تک اضآفہ کی امید بنی ہے - اس کے علاوہ طویل مدتی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن بھی بنی ہے {جو کہ چارٹ میں واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے} جو کہ بُلز کی حمایت میں ہے - لہذا فی الوقت ایک ہی وقت میں متعدد سگنلز ملے ہیں جو کہ مختلف سمت میں ہیں - مجھے ابھی بھی قیمت کا 1086۔1 کے لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے اور تنزلی کا عمل 1040۔1 کے کم ترین لیول تک بننا متوقع ہے اور اس کے بعد قیمت مزید نیچے جائے گی - تنزلی کے رجحان کے چینل {گلوبل اور چھوٹے} ابھی بھی درست ہیں اور مارکیٹ کی صورتحال کو واضح انداز میں ظاہر کر رہے ہیں -آج پس پردہ کی معلومات کمزور ہیں تاجران کل کی یورپی مرکزی بنک کی ہونے والی میٹنگ کے انتظار میں ہیں

یورو / یو ایس ڈی - ڈیلی

This image is no longer relevant


ڈیلی یعنی 24 گھنٹوں کے چارٹ میں دیکھا جاسکتا ہے اور ہمارے اندازے کے مطابق تنزلی کے چینل کی زیریں حد تک تنزلی کی توقع ہے - بہرحال فی الوقت نئی ٹرینڈ لائن بھی ملی ہے جس کا اوپر ذکر کیا گیا ہے - لہذا اس لائن کے ساتھ قیمت کا موجود ہونا ممکنہ طور تنزلی کے امکانات میں اضآفہ کرے گا جس کا کم و بیش ہدف 0850۔1 کا لیول ہوگا

یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز

طویل مدتی تجارتی انداز ابھی بھی درست ہے - تاجران ابھی بھی 0850۔1 کے لیول کے قریب طویل مدتی ہدف تک تنزلی کا ہدف رکھتے ہیں تجویز یہ ہے کہ اس تجارتی اندازے کے مطابق تجارت کی جائے کہ اگر اس ٹرینڈ لائن سے نیچے کی کلوزنگ مل جاتی ہے

قلیل مدتی تجارتی اندازہ یہ ہے کہ 1040۔1 کے لیول پر موجود ہدف کے ساتھ سیل کی جائے کیونکہ 4 ایچ چارٹ میں رجحان بئیرش ہے - ٹرینڈ لائن ممکن ہے کہ قیمت کو مزید نیچے نہ لے جاسکے لہذا دونوں تجارتی اندازوں کی صورت میں آپ اس لیول سے نیچے کی کلوزنگ کا انتظار کر سکتے ہیں

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback