empty
 
 

15.10.202116:27 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کنسولیڈیشن


یورو / یو ایس ڈی نے آج کوئی حقیقی پیش رفت نہیں کی ہے۔ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کے اوپر بریک آؤٹ کے بعد، یورو/ یو ایس ڈی 1.1585-1.1620 کے آس پاس ذیادہ تر سائیڈ ویز انداز میں انداز میں تجارت کر رہا ہے۔ اگر یورو/ یو ایس ڈی کنسولیڈیشن اوپر کی سمت ٹوٹ جاتی ہے تو 1.17 کی طرف اضافہ کا امکان بن سکتا ہے۔

Exchange Rates 15.10.2021 analysis


سیاہ لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

نیلی لکیر - ریزسٹنس (ٹوٹی ہوئی)

یورو/ یو ایس ڈی میں 38 فیصد فیبوناچی ری ٹریسمنٹ کی سطح 1.1675 تک پہنچنے کی صلاحیت ہے۔ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر بریک اور اس طرح کی بُلش آر ایس آئی ڈائیورجنس کے ساتھ اس سطح کی طرف ایک اضافہ کی بھرپور توجیح بنتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سابقہ تجزیات میں ہم نے نوٹ کیا تھا کہ اگر ہم ان سطحوں پر بُلش نہیں تو کم ازکم غیر جانبدار رہنا بہتر ہے کیونکہ مضبوط اضآفہ کے زیادہ امکانات ہیں۔

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.