empty
 
 
18.10.2021 04:49 PM
سونے کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2021


سونے کی قیمت گذشتہ ہفتے اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن پر مسترد ہوگئی تھی ۔ قیمت 1800 ڈالر کی سطح کے بہت قریب پہنچ گئی تھی لیکن مسترد ہو گئی اور قیمت نے 1,770-60 ڈالر کے علاقے کی طرف واپسی کی ہے. کیا سونے کی قیمت میں کمی جاری رہے گی یا موجودہ سطح سے ایک نئی اضافہ کی تجارت شروع ہوگی ہے ؟

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سونے کی قیمت جب دوسری بار نیلی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس تک پہنچی ہے تو یہ مسترد ہوئی ہے۔ اس سے ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کی اہمیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ رجحان کے بُلز کے قابو میں رہنے کے لئے انہیں قیمت کو 1800 ڈالر سے اوپر دھکیلنے اور نیلی تنزلی کی ڈھلوانی ٹرینڈ لائن سے اوپر رہنے کی ضرورت ہوگی۔

This image is no longer relevant

سونے کی قیمت 4 گھنٹے کے چارٹ میں کومو کی طرف واپس ہو گئی ہے۔ قیمت اچیموکو کلاؤڈ سپورٹ کو ٹیسٹ کر رہی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر اس سپورٹ ایریا قائم رہتا ہے تو اس کے امکانات بڑھ جائیں گے کہ سونے کی قیمت اپنا اضآفہ دوبارہ شروع کر سکتی ہے۔ جب تک قیمت کلاؤڈ سے اوپر ٹریڈ کر رہی ہے تب تک سونا 1800 ڈالر اور اس سے اوپر کی طرف ایک نیاء اضافہ شروع کر سکتا ہے۔ کلاؤڈ سپورٹ 1,751-59 ڈالر پر ہے۔ اس سپورٹ ایریا کا قائم رہنا قلیل مدتی رجحان کے لئے کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback