empty
 
 
20.10.2021 12:15 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 20 اکتوبر 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

بٹ کوائن نے منگل کے روز 64,500 ڈالر کی سطح سے آگے کا اضافہ کیا تھا، پیچھے ہونے سے پہلے اب تک کی بلند ترین سطح کو چھونے کے لئے چند پوائنٹس سے دور رہا تھا۔ کرپٹو کو سابقہ سپورٹ ٹرینڈ لائن کے بیک سائیڈ کے ارد گرد ریزسٹنس کا سامنا ہے جیسا کہ روزانہ چارٹ پر دیکھا گیا ہے۔ ریلی کو دوبارہ مزید آگے کے لئے شروع کرنے سے پہلے قریبی مدت میں 48,000 ڈالر کی سطح کی طرف ایک تصحیحی تنزلی ممکن ہے۔

بٹ کوائن بھی کوئی معنی خیز تصحیح کیے بغیر موجودہ سطح سے تازہ بلند ترین سطح تک پہنچ سکتا ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ قیمتیں اوور باٹ زون تک پہنچ رہی ہیں لہذا مشورہ دیا جاتا ہے کہ اب تازہ لانگ پوزیشنیں نہ لیں۔ تاجر ہر بلند پر نفع کا حصول جاری رکھ سکتے ہیں کیونکہ بٹ کوائن 65,000 ڈالر کے نشان تک پہنچ رہا ہے۔

بٹ کوائن بئیرز کو دوبارہ قابو میں آنے کے لئے 48,000 ڈالر کے نشان کے آس پاس اپنے چینل سپورٹ سے نیچے بریک کی ضرورت ہے۔ جب تک ایسا نہیں ہوتا، کرپٹو میں قیمت کے کم ہونے پر خرید کی جانی چاھیے، جس میں خطرہ 40,000 ڈالر کی سطح سے نیچے ہے۔ اگلا خریداری کا زون 48,000 ڈالر سے 50,000 ڈالر کی سطح کے درمیان ہے، جو آگے بڑھتے ہوئے 70,000 ڈالر کی سطح تک قیمتوں کو آگے بڑھا سکتا ہے۔

تجارتی منصوبہ

متوقع ہدف کم و بیش 65000 ڈالر پر حاصل ہو گیا ہے - 48000 - 50000 کی طرف تصحیحی تنزلی کا انتظار کریں

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback