empty
 
 

21.10.202117:06 Forex Analysis & Reviews: بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 21 اکتوبر 2021

Exchange Rates 21.10.2021 analysis

تکنیکی نقطہ نظر

بٹ کوائن آخر کا بدھ کے روز 65000 ڈالر سے اوپر بریک کے بعد 67,000 ڈالر کے لگ بھگ اوپر گیا تھا ۔ کرپٹو کرنسی نے مارچ 2020 میں 40,000 ڈالر کے لگ بھگ کم ترین سطح پر ایک مضبوط اضافہ کا رجحان بنایا تھآ اور 67,000 ڈالر کی بلند ترین سطح تک اضافہ کیا ہے ۔ تاجروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ پہلے سے شروع کردہ لانگ پوزیشنز پر مکمل منافع لیں اور کچھ دیر کے لئے سائیڈ لائن پر رہیں۔

بٹ کوائن اپنی اضآفہ دوبارہ شروع کرنے سے پہلے کم از کم 48,000-49,000 ڈالر کے زون کی طرف تصحیحی تنزلی کر سکتا ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ کرپٹو دوبارہ سپورٹ حاصل کرنے سے پہلے 40,000 ڈالر کی طرف نیچے چلی جائے۔ یہ تجویز دی جاتی ہے کہ سیل کرنے سے گُریز کریں کیوں کہ ایک معنی خیز ٹاپ اور واپسی کا اشارہ ابھی نہیں ملا ہے ۔ لانگ پوزیشن جاری رکھنا یا نفع حاصل کرتے ہوئے سائیڈ لائن پر رہنا بھی ممکن ہے۔

بٹ کوائن کو اب ممکنہ ریزسٹنس کا سامنا ہے کیونکہ یہ 67,000 ڈالر کی سطح کے گرد اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ یومیہ چارٹ پر مضبوط سپورٹ 40000 ڈالر کی قیمت کے لگ بھگ ہے - قیمت یومیہ چارٹ پر آر ایس آئی پر بئیرش ڈائیورجنس ظاہر کر سکتی ہے (یہاں نہیں دکھایا گیا ہے) لہذا بٹ کوائن کم از کم واپسی کے لئے کمزور ہے ۔

تجارتی منصوبہ

ہدف 65000 ڈالر سے اوپر حاصل ہوا ہے . منافع لیں اور اگلے تجزیے تک سائیڈ لائن پر رہیں۔

نیک تمنائیں

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2021
Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaForex
Download MetaTrader 4 and open your first trade
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.