empty
 
 
21.10.2021 08:02 PM
یورو / یو ایس ڈی کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 21 اکتوبر 2021


یورو / یو ایس ڈی 1.1647 پر تجارت کر رہا ہے - قلیل مُدتی رجحان بُلش ہے کیونکہ قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں کومو (کلاؤڈ) سے اوپر ہے - یورو / یو ایس ڈی پہلے ہی ہمارے پہلے ہدف 1.1670 تک پہنچ چُکا ہے - لیکن یہ واپسی کا عمل ہمیں ہائیر لوو فراہم کر سکتا ہے اور اوپر کی جانب اگلا اضافہ شروع کر سکتا ہے

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی نے 4 گھنٹوں والے تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) اور کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) سے اوپر کی موجودگی قائم رکھی ہوئی ہے - ان دونوں انڈیکیٹرز نے ہمیں 1.1641 اور 1.1621 پر سپورٹ فراہم کی ہے - 1.16 - 1.1590 پر کلاؤڈ سپورٹ سے نیچے کی بریک کمزوری کا اشارہ ہوگا - بُلز یہ نہیں چاھیں گے کہ قیمت اس سطح سے نیچے کی بریک کرے بلکہ وہ 1.1670 سے اوپر کی موو دیکھنا چاھیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback