empty
 
 

22.10.202116:41 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی جلد ہی 1.17 دیکھ سکتا ہے


یورو/ یو ایسڈی قلیل مدتی بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہا ہے ۔ کل اور آج قیمت نے 1.1620 کی سطح پر سپورٹ ٹرینڈ لائن کی طرف واپسی کی ہے اور اب تک ایسا لگتا ہے کہ بُلز کامیابی سے اس کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ جب تک قیمت 1.1620 سے اوپر ہے تب تک ہم پرامید ہیں کہ قریبی مدتی تناظر میں میں ہم کم از کم 1.17 اور اس سے اوپر دیکھ سکتے ہیں۔

Exchange Rates 22.10.2021 analysis

سیاہ لکیریں - فیبوناچی ری ٹریسمنٹ کی سطح

نیلی لکیریں - قلیل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن

یورو / یو ایس ڈی نے اب تک 1.1910 سے ہونے والی مجموعی تنزلی کا 38 فیصدریٹریس ہے۔ مجھے یقین ہے کہ مزید اضافہ کی توقع کی جانی چاہئے اور یورو/ یو ایس ڈی مجموعی تنزلی کا کم از کم 50 فیصد ریٹریس کر سکتا ہے۔ ریزسٹنس 1.1670 کی حالیہ بلند ترین سطح پر ہے۔ سپورٹ ابھی 1.1620 پر ٹیسٹ ہو رہی ہے۔ موجودہ سطح پر میں کم از کم 1.1680 کی طرف اضافہ کی تلاش میں بُلش رہنا پسند کرتا ہوں۔ 1.1620٠ سے اوپر رہنے میں ناکامی 1.1580 کی سطح کے ممکنہ ہدف کے ساتھ یورو/ یو ایس ڈی میں مزید کمزوری لا سکتی ہے۔

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.