empty
 
 
22.10.2021 03:32 PM
بٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 22 اکتوبر 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

بٹ کوائن جمعرات کو واپس ہونے سے پہلے 67,000 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا تھا ۔ کم سے کم متوقع ہدف حاصل ہو گیا ہے ہے اور تاجر یہاں مکمل منافع حاصل کرنے کی تیاری کر رہے ہوں گے۔ کرپٹو نے 28,600 ڈالر کی کم ترین سطح بنانے کے بعد سے اضافہ کیا ہے ہے جیسا کہ یہاں یومیہ چارٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اب واضح امکان دوبارہ اضافہ کے عمل کے شروع ہونے سے قبل 56,000 اور 49,000 ڈالر کی سطح تک واپسی کا ہے

بٹ کوائن نے یومیہ چارٹ پر ایک بئیرش غلبہ والا کینڈل سٹک انداز بنایا ہے جو آئندہ بننے والی ممکنہ تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔ 40,000 ڈالر سے 67,000 ڈالر کے درمیان کے حالیہ اضافہ کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ کی 48500-49000 ڈالر کی سطح سے گُزر رہی ہے۔ یہ وہاں اگلی بُلش تبدیلی حاصل کرسکتی ہے اور 75,000 ڈالر کی سطح کی طرف ایک اضافہ کا رجحان دوبارہ شروع ہو سکتا ہے.

دوسری طرف اگر قیمت 40000 ڈالر کی ابتدائی سپورٹ توڑ لیتی ہے تو بِٹ کوآئن مزید 42000 ڈالر کی جانب جا سکتا ہے - جب تک قیمت 28600 ڈالر کی سطح سے اوپر ہیں تب تک بُلز واپس مضبوط ہوسکتے ہیں - تاجران ابھی تجارت سے دور رہتے ہوئے قیمت کو کم و بیش 56000 ڈالر کی جانب جانے کی اجازت دے سکتے ہیں جس کے بعد نئی لانگ پوزیشن لی جاسکتی ہے

تجارتی منصوبہ

ہدف حاصل ہو گیا ہے ابھی صبر سے کام لیں

نیک تمنایں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback