empty
 
 
11.02.2020 05:13 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 11 فروری - بئیرز 0905۔1 کا لیول توڑنے کی کوشش میں ہیں


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے ہمیں یہ توقع ہے کہ بئیرز 0907۔1 کا سپورٹ لیول توڑنے کی کوشش کریں گے جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی - خریداروں کا ہدف 09071 کے ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کا کرنا ہوگا جو کہ لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ہوگا بہرحال ذیادہ اہم یہ ہوگا کہ 0975۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی جائے اور کنسولیڈیٹ کیا جائے - صرف اس صورت میں اضآفہ کی نیا اہم رجحان 1002۔1 اور 1022۔1 کے بلند ترین لیولز تک ملے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر ہم 0907۔1 کے لیول سے نیچے دن کے دوسرے حصہ میں مضبوطی لیتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 0878۔1 اور 0840۔1 کے بڑے کم ترین لیولز تک موخر کیا جائے اس کی وجہ مرکزی بنک کے سربراہان اور ایف ای ڈی کے صدر کی تقریر ہے جس سے ڈالر کو واضح سپورٹ مل سکتی ہے - بہرحال آپ کی توجہ ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر میں ملنے والی ڈائیورجنس پر ہونی چاھیے جس سے قلیل مدتی تنزلی کے رجحان کا اختتام ملے گا اور یورو / یو ایس ڈی میں آضآفہ کی تصحیح ملے گی

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز 0907۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی کوشش میں ہیں بہرحال جب یہ لیول ٹوٹا تھا اس وقت نوٹ کیا گیا حجم اس بات کا ظاہر کرتا ہے کہ بڑے تاجران نے شارٹ پوزیشن کو کلوز کیا ہے اور نئی پوزیشن کا لیا جانا قریب ہے - 0907۔1 کے لیولز سے نیچے کی سیل کے حوالے سے محتاط رہیں خصوصا ایف ای ڈی کے سربراہ جرومے پاول کی تقریر کے بعد کیونکہ اس لیول تک واپسی سے ایک اضآفہ کی تصحیح بن سکتی ہے - اگر یورو پر دباو کا عمل دن کے دوسرے حصہ میں جاری رہتا ہے تو سیل کرنے والوں کا کم از کم ہدف 0878۔1 کا لیول ہوگا اور اس کے ساتھ ساتھ سپورٹ 0840۔1 کے لیول پر ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر یورو / یو ایس ڈی میں 0907۔1 کے لیول سے اوپر دن کے دوسرے حصہ میں اضآفہ ہوتا ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 0936۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر لیا جائے یا مصنوعی بریک آوٹ پر سیل کی جائے یا 0975۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر سیل کی جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ سیل کرنے والوں کی موجودگی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو میں کمی ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ نہیں ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback