empty
 
 
12.02.2020 04:22 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی - 12 فروری 2020 - پاونڈ کے خریدار 2976۔1 کے لیول سے مسلسل برسرپیکار ہیں لیکن بڑے تاجران کی سپورٹ درکار ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

اضآفہ کا رجحان قائم ہے - صبح کے تجزیہ میں میں نے 2976۔1 کے لیول کی جانب توجہ مبذول کروائی تھی جو کہ پاونڈ کے خریداروں کے لئے ایک بڑی رکاوٹ ہے - دن کے پہلے حصہ میں اس کو ٹیسٹ کرنا اور اس رینج سے اوپر کی کنسولیڈیشن کی کوشش ابھی بھی یہ امید قائم رکھے ہوئے کہ قیمت 3011۔1 کے بلند ترین لیول اور 3049۔1 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال اگر بُلز اس رینج کو حاصل نہیں کر پاتے ہیں تو نئی لانگ پوزیشن کو 2934۔1 کے کم از کم ٹیسٹ ہونے پر لی جائے اور آپ پاونڈ میں خرید 2895۔1 کے کم از کم لیول سے فوری واپسی پر لے سکتے ہیں - آج برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان کی گفت و شنید کے حوالے سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی اور پاونڈ کے خریداروں کے حق میں جائے گی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں سیل کرنے والوں نے 2976۔1 کا لیول حاصل نہیں کیا تھا لیکن اس رینج سے اوپر کی کوئی مضبوط خرید بھی نہیں ملی ہے جس سے پئیر میں دن کے دوسرے حصہ میں اوپر بیان کی گئی رینج سے نیچے کی تنزلی ہوسکتی ہے - مصنوعی بریک آوٹ کے بننے کے والے سے صبح بات کی گئی تھی جو کہ پاونڈ میں سیل کا ایک عمدہ اشارہ ہوگا جس سے 2934۔1 کا کم از کم لیول آپ ڈیٹ ہوگا - بہرحال طویل مدتی ہدف کہ جس سے اضآفہ کی تصحیح کی تبدیلی ہوگی وہ کم و بیش 2895۔1 کا لیول ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پاونڈ میں مزید اضافہ ملتا ہے تو جو کہ ایف ای ڈی کے سربراہ کی تقریر کے بعد عمل میں آسکتا ہے تو جو کہ بلکل کل والی تقریر بھی کر سکتے ہیں تو شارٹ پوزیشن کو 3011۔1 اور 3049۔1 کے بلند ترین لیول سے لیا جانا چاھیے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ پاونڈ میں بننے والی ممکنہ تصحیح کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر تنزلی کی تصحیح بنتی ہے تو 2934۔1 کے لیول کے گرد انڈیکیٹر کی زیریں حد سپورٹ کا کام کرے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback