empty
 
 
25.10.2021 04:04 PM
سونے کے بُلز نے 1800 ڈالر کی سطح دوبارہ حاصل کی ہے

گزشتہ ہفتے کے آخری تجارتی دورانیہ میں سونے کے بُلز اہم تنزلی کی ڈھلوانی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر بریک سے ہفتہ اور دن بند کرنے میں کامیاب رہے۔ قیمت نے 1,813 ڈالر کے ارد گرد ایک بلند ترین سطح کو بنایا ہے لیکن بئیرز قیمت کو نیچے لے جانے اور دن کا اختتام 1,792 ڈالر کے ارد گرد کرنے میں کامیاب رہے تھے

This image is no longer relevant

ایک ہائیر ہائی بنانے اور نیلی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر جانے کے باوجود, یومیہ کینڈل سٹک انداز لمبے بالائی سایہ (ٹیل) کی وجہ سے زیادہ مضبوط نہیں تھا. آج بُلز قیمت کو ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر رکھنے اور بالآخر جمعہ کی بلند ترین سطح سے اوپر بریک کی کوشش کر رہے ہیں۔ کلیدی سپورٹ 1760 ڈالر پر موجود ہے لیکن قلیل مدتی رجحان کے لئے قیمت کا ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر رہنا بھی اہم ہے جو کہ اب سپورٹ ہے.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback