empty
 
 
14.02.2020 04:16 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی فروری 14 : امریکی شماریات اس بات کا تعین کریں کہ کیا پاونڈ نئی تنزلی کے لئے تیار ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی ایچ 4

This image is no longer relevant


مخترم تاجران - کامیاب تجارت کی تمنائیں

جیساء کہ ایچ 4 چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے پاونڈ کے آسانی کے ساتھ اپنے آپ کو گلوبل تصحیح لائن سے اوپر قائم رکھا ہوا ہے بہرحال تنزلی کے رجحان کی راہ بھی بنی ہے جو کہ ابھی یہ اشارہ دے رہی ہے کہ آپ امریکی کرسنسی کی حمایت میں تبدیلی کے عمل کو دیکھیں اور تنزلی کے عمل کا 2904۔1 اور 2789۔1 کے لیولز تک بننا متوقع ہے لہذا تصحیحی لائن سے نیچے قیمت کی موجودگی سے پاونڈ میں سیل کا موقع بنے گا - میرا ابھی بھی یہ اندازہ ہے کہ پاونڈ تنزلی کے عمل کے قریب ہے لیکن جمعہ کے روز کی امریکی خبریں {ریٹیل سیلز اور صنعتی پیداوار} تاجران کے موڈ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں - پاونڈ میں اضآفہ کا عمل جاری رہ سکتا ہے کہ اگر دونوں رپورٹس توقع سے کمزور آئیں - برطانیہ میں کل کوئی رپورٹ جاری نہ ہوئی تھی اور آج بھی کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی

جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئیں اور تجارتی تجاویز

تجارتی انداز / خیال یہ ہے کہ پاونڈ میں سیل 2904۔1 اور 2789۔1 کے لیول پر موجود اہداف کے ساتھ کی جائے کہ جب قیمت تصحیحی لائن سے نیچے مضبوط ہو جائے {تنزلی کے تیر کے نشان} سے ظاہر کیا گیا ہے - اگر یہ صورتحال قائم رہتی ہے تو ہمیں پاونڈ / ڈآلر پئیر میں دوبارہ سیل کی تجویز دوں گا

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback