empty
 
 
26.10.2021 05:29 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 26 اکتوبر 2021

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

یورو / یو ایس ڈی پیر کو اوپر جانے سے پہلے 1.1590 کی سطح تک نیچے آیا تھا ۔ 1.1570 اور 1.1670 کے درمیان کے حالیہ اضافے کی ریٹریسمنٹ مکمل ہوئی معلوم ہو رہی ہے ۔ بُلز یہاں سے دوبارہ قابو میں آنے اور آنے والے ہفتوں میں 1.1750، 1.1950 کی طرف اضافہ کی تیاری کر رہے ہوں گے۔ دوسری طرف، اضافہ دوبارہ شروع کرنے سے پہلے 1.1585 کی طرف ایک اور کمی ہوسکتی ہے۔

یورو / یو ایس ڈی نے اس سے پہلے 1.0636 اور 1.2350٠ کی سطح کے درمیان کے حقیقی اضافے کے رجحان میں اضافہ کیا تھا ۔ مجموعی اضآفہ نے 1.1524 کی طرف واپسی کی تھی جو فیبوناچی 0.50 کی سطح کے قریب ہے۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ نومبر 2020 کی کم ترین سطح بھی 1.1600 کے لگ بھگ حاصل گئی ہے جس سے کم از کم 1.1950 کی سطح تک تصحیحی واپسی کی گنجائش بن گئی ہے۔

واحد کرنسی کے پئیر کو 1.1750 پر فوری ریزسٹنس کا سامنا ہے ، اس کے بعد 1.1850 اور اس سے اوپر ہے، جبکہ انٹرمیڈیٹ سپورٹ آگے بڑھتے ہوئے 1.1500-24 زون کے آس پاس آتی ہے۔ یہاں سے 1.1670 کی سطح تک اضافہ سے 1.1750 کی طرف مزید تیزی آئے گی اور تصدیق ہوگی کہ بُلز قابو میں واپس آ گئے ہیں. صرف 1.1524 سے نیچے کی بریک مندرجہ بالا بُلش صورتحال کو منسوخ کر دے گی

تجارتی منصوبہ

امکان 1.1450 کے مقابلہ میں 1.1950 کی طرف اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback