empty
 
 
26.10.2021 05:11 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 26 اکتوبر 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر

بٹ کوائن نے گزشتہ ہفتے میں 67,000 ڈالر کی بلند ترین سطح تک اضافہ کیا تھا۔ کرپٹو نے 28,600 ڈالر کی کمی کے بعد سے ایک اضافہ کے نئے چینل کی سپورٹ کی پیروی کی ہے جیسا کہ یہاں یومیہ چارٹ پر دکھایا گیا ہے۔ بٹ کوائن کی اگلی سپورٹ کم و بیش 45,000-46,000 کا زون ہے جو چینل سپورٹ تک نیچے آیا ہے اور اس کو مستطیل سے ظاہر کیا گیا ہے

یہ بھی نوٹ کریں کہ 40,000 ڈالر سے 67,000 ڈالر کے درمیان اضافے کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ بھی 49,500-50,000 ڈالر کے زون سے گزر رہا ہے۔ اگر قیمتیں 49,500 ڈالر کی سطح تک نیچے جاتی ہیں تو بُلش تبدیلی کے امکانات زیادہ ہوں گے کیونکہ بیل دوبارہ قابو میں آسکتے ہیں۔ چینل سپورٹ اور 40,000 ڈالر کی قیمت سے نیچے کی بریک مندرجہ بالا بُلش صورتحال کو نا کام کر دے گی۔

بٹ کوائن کو 57000 ڈالر کی سطح کے گرد فوری ریزسٹنس کا سامنا ہے جبکہ سپورٹ بالترتیب 51000 ڈالر کی سطح پر دیکھی گئی ہے۔ زیادہ تر تاجر پہلے لی گئی طویل پوزیشنوں پر نفع لینے کے لئے تیار ہو سکتے ہیں، محتاط تاجران نئی لانگ پوزیشنیں شروع کرنے سے پہلے قیمتوں کا 50,000 ڈالر کی سطح تک نیچے جانے کا انتظار کر سکتے ہیں

تجارتی منصوبہ

امکان 60000 ڈالر کے مقابلہ میں 50000 ڈالر تک کمی کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback