empty
 
 
17.02.2020 05:23 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 17 فروری - خریدار 3025۔1 کا ریزسٹنس لیول حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں میں نے 3052۔1 کے ریزسٹنس لیول کی جانب توجہ مبذول کروائی تھی جس پر پاونڈ میں مزید اضآفہ کا رجحان منحصر ہے - دن کے دوسرے حصہ میں بُلز کا اہم ہدف یہ ہے کہ اس لیول کو توڑ کر اس سے اوپر کی مضبوطی حاصل کی جائے جس سے قیمت براہ راست 3093۔1 اور 3133۔1 کے لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - 3010۔1 کا سپورٹ لیول لانگ پوزیشن لینے کے لئے ذیادہ مناسب معلول ہوتا ہے بہرحال گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر ایک اہم شرط مصنوعی بریک آوٹ کا بننا ہوگا - واپسی کی خرید صرف 2967۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹیسٹ ہونے کے بعد لی جانی چاھیے - اہم خبروں کے جاری نہ ہونے کے سبب مارکیٹ سائیڈ وے رجحان میں رہے گی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں نے 3052۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی موجودگی کی اجازت نہیں دی تھی اور بریک ڈآون کے بغیر اس کا اگلا ٹیسٹ دن کے کے حصہ میں برطانوی پاونڈ پر دباو کا بڑھانا ے - جی بی پی / یو ایس ڈی 3010۔1 کے سپورٹ لیول کی جانب بڑھ رہا ہے اور صرف اس کی بریک سے پئیر پر دباو بنے گا اور قیمت 2967۔1 کے کم از کم لیول تک نیچے جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر سیل کرنے والے یہ صورت حال بنانے میں ناکام رہتے ہیں تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 3093۔1 کے لیول تک موخر کیا جائے یہاں تک کہ وہ حاصل ہوجائے یا جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل 3133۔1 کے ریزسٹنس لیول سے واپسی پر کی جائے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے غیر مستحکم ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈ

انڈیکیٹر کی زیریں حد 3026۔1 کے گرد زیریں حد سے نیچے کی بریک سے پئیر پر دباو بن سکتا ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback