empty
 
 
26.10.2021 04:03 PM
سونے کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 26 اکتوبر 2021


سونے کی قیمت 1800 ڈالر کے گرد تجارت کر رہی ہے قیمت نے اہم تنزلی کی ڈھلوانی ریزسٹنس ٹڑینڈ لائن سے اوپر بریک کی ہے اور یہ ابھی 4 گھنٹوں والی کومو ریزسٹنس پر تجارت کر رہا ہے - قیمت تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹر سے اوپر تجارت کر رہی ہے

This image is no longer relevant

کالی لکیریں - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

تن کان سن (سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر) کی جانب سے سپورٹ 1800 ڈالر پر ہے اور اس سطح سے نیچے 4 گھنٹوں والی کینڈل سٹک کا بند ہونا قیمت پر دباؤ ڈالے گا اور غالب امکان ہے کہ قیمت کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) 1793 ڈالر تک نیچے جائے گی - کومو (کلاؤڈ) نے حتمی سپورٹ 1778 ڈالر پر فراہم کی ہے - جب تک قیمت کلاؤڈ سے اوپر ہے تب تک بُلز ہی رجحان اپنے قابو میں رکھیں گے - قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہی ہے - 1793 ڈالر پر موجود کی جن سن اور 1786 ڈالر پر کالی ٹرینڈ لائن کی جانب واپسی کی بطور بیک ٹیسٹ توجیح بنتی ہے اور یہ نظر انداز نہیں کی جاسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback