empty
 
 
26.10.2021 03:22 PM
بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 26 اکتوبر 2021 - امکان 61720 ڈالر کی جانب تنزلی کا ہے

تکنیکی تجزیہ

This image is no longer relevant


گزشتہ چند گھنٹوں سے بی ٹی سی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے اور میں نے پس منظر میں عمدہ طور پر بنے اضافہ کے چینل کا بریک آؤٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ممکنہ تنزلی کے عمل کا ایک عمدہ اشارہ ہے

تجارتی تجاویز

گزشتہ 24 گھنٹوں میں اضافہ کے چینل کے بریک آؤٹ اور لوئیر ہائی کی وجہ سے میں مزید تنزلی کا امکان دیکھتا ہوں

فروخت کے ممکنہ مواقع دیکھیں جس میں نیچے کی جانب کے اہداف 61720 ڈالر اور 59755 ڈالر پر ہیں

سٹاک ایسٹک پر تازہ بئیرش کراس ملا ہے جو کہ مزید تنزلی کے عمل کی ایک اور تصدیق ہے

اہم ریزسٹنس 63700 ڈالر پر موجود ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback