empty
 
 
18.02.2020 04:20 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی : ایک درست بریک آوٹ - طویل مدتی تجزیہ منسوخ ہوا ہے



محترم تاجران - آپ کے لئے نیک تمنائیں

کل ہم نے ایک تجارتی اندازہ دیا تھا جو کہ بنک آف آسٹریلیاء کی جانب سے مانیٹری پالیسی کی میٹنگ کے منٹس کے تناظر میں تھا - اے یو ڈی / یو ایس ڈی 67060۔1 کے مصنوعی بریک آوٹ کی بنا پر اوپر گیا تھا اور یہ اہم ڈیلی سٹاپ لیولز تک گیا تھا

یہ انداز آج لندن ٹائم 01:30 کے وقت سامنے آیا ہے

This image is no longer relevant

آج پئیر نے درکار لیول کو توڑا تھا میں آپ کو یہ یاد دلاتا چلوں کہ ہمیں مصنوعی بریک آوٹ کی توقع تھی {بریک ڈاون اور واپسی} بہرحال جیساء کہ آپ دیکھ سکتے ہیں بریک آوٹ در اصل درست تھا لیکن یہ ٹوٹ ہوئے لیول تک واپس نہ آیا تھا - اس کی وجہ سے مصنوعی بریک آوٹ پر اے یو ڈی / یو ایس ڈی میں خرید کا انداز کار آمد نہ رہا تھا جس کی وجہ مصنوعی بریک آوٹ کا عمل میں نہ آنا تھا

منصوبہ

This image is no longer relevant

حقیقت

This image is no longer relevant


عمومی طور پر درمیانی مدت میں پئیر کا امکان یہ ہے کہ 67763۔0 کے لیول تک آضافہ کرے گا - یہ ضروری ہے کہ اپنی تجارتی حکمت میں رہتے ہوئے سگنل کا انتظار کیا جائے

تجارت میں نیک تمنائیں - احتیاط سے تجارت کریں

Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback