empty
 
 
18.02.2020 05:08 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 18 فروری - یورو زون کی تازہ رپورٹس نے یورو میں نیچے کی جانب بھیجا تھا - قریبی ہدف 0800۔1 اور 0770۔1 کا لیول ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بلز دن کے پہلے حصہ میں جرمن اور یورو زون کے کاروبار میں تیز رفتار کمی کی رپورٹ کے بعد 0830۔1 کا لیول قائم رکھنے میں ناکام رہے تھے - ابھی کوئی ایسی خبر نہیں ہے کہ جس سے پئیر میں مختصر سی بھی اضآفہ کی تصحیح کی صورت بنتی ہو - ممکنہ طور پر بُلش 0804۔1 کے سپورٹ ایریا میں کچھ عمل میں آئیں گے - بہرحال لانگ پوزیشن لینے کا ذیادہ بہتر لیول 0773۔1 کا کم از کم لیول ہوگا - میں یہ تجویز دیتا ہوں کہ 0804۔1 کے لیول سے خرید کی جائے کہ اگر آپ کو مصنوعی بریک آوٹ ملتا ہے - یہ بُلز کے لئے غیر اہم نہیں ہے کہ وہ 0830۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آئیں - کیوںکہ صرف اس کے بعد ہی 0860۔1 اور 0886۔1 کے بلند ترین لیولز تک آضافہ کی تصحیح کی توقع کی جاسکتی ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - دن کے دوسرے حصہ میں کوئی ذیادہ ہم خبریں جاری نہیں ہوئی ہیں لہذا یورو پر دباو کا عمل جاری رہے گا

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کے اپنے لکیر کو جھُکانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یورپی معیشت کی کمزور رپورٹ نے ان کو ایسا کرنے میں مدد فراہم کی تھی دن کے پہلے حصہ میں 0830۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی موو سے سیل کرنے والوں نے بلا جھجک تنزلی کا عمل جاری رکھا تھا - اگلا ہدف کم و بیش 0804۔1 کا لیول ہے جو کہ ممکنہ طور پر بئیرز کو روکے گا - اس سے اگلا ہدف 0773۔1 کی سپورٹ رینج کو ٹیسٹ کرنا ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر اضآفہ کی تصحیح بنتی ہے جو کہ مضبوط گُڈز رپورٹ کے بغیر ممکن نہیں ہے تو شارٹ پوزیشن کو 0830۔1 کے لیول بننے والے مصنوعی بریک آوٹ کے بعد لیا جانا چاھیے اور یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 0860۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر لیا جائے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ یورو میں مزید تنزلی کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر دن کے دوسرے حصہ میں اضآفہ کی تصحیح بنتی ہے تو انڈیکیٹر کی بالائی حد 0840۔1 کے لیول کے گرد ریزسٹنس کا کام کرے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback