empty
 
 
18.02.2020 05:33 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 18 فروری - بُلز مثبت امریکی معاشی رپورٹ کے جاری ہونے سے خوش ہیں - 3050۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی سے خریداروں کو ایک موقع ملے گا


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

صبح کے تجزیہ میں میں نے توجہ برطانوی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ کی جانب مبذول کروائی تھی جو کہ پاونڈ میں مدد فراہم کرنے میں کامیاب رہا تھا اور جی بی پی / یوایس ڈی اضآفہ کے رجحان میں واپس آیا تھا اور یہ 2967۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن میں واپسی ممکن بنی تھی - بُلز کا ایک بڑا ہدف دن کے دوسرے حصہ میں 3052۔1 کے لیول کا بریک آوٹ اور اس سے اوپر کی مضبوطی ہے جس سے قیمت 3093۔1 اور 3133۔1 کے بلند ترین لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال اگر اس لیول پر خریدار مزید مشکلات کا سامنا کرتے ہیں تو ذیادہ بہتر یہ رہے گا لانگ پوزیشن کو 3010۔1 کے سپورٹ لیول تک تصحیح کی صورت میں لیا جائے کہ اگر یہاں مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آتا ہے یا خرید کو 2967۔1 کے لیول سے واپسی پر کیا جائے جہاں ابھی ایسنڈنگ چینل / اضآفہ کے چینل کی زیریں حد موجود ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والے مارکیٹ میں آنے کی جلدی میں نہیں ہیں اور 3050۔1 کے لیول سے نیچے کی جانب کا پُل بیک صرف حصول نفع کا ایک موقع تھا - دن کے دوسرے حصہ میں بئیرز کو 3052۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے کے مصنوعی بریک آوٹ کی ضرورت ہے اور سیل کرنے والے یہ کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو ہمیں 3010۔1 کے لیول تک واپسی کی توقع ہے جو کہ اس ہفتہ بننے والے سائیڈ چینل کا وسط ہے - اس رینج میں بریک سے پاونڈ جلدی کے ساتھ 2967۔1 کے کم از کم لیول تک آئے گا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے -اگر دن کے دوسرے حصہ میں بئیرز 3052۔1 کا ریزسٹنس لیول قائم رکھنے میں ناکام رہتے ہیں تو بہتر یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 3093۔1 کے لیول موخر کیا جائے یا جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل 3133۔1 کے ریزسٹنس لیول سے فوری واپسی پر کی جائے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے - جو کہ مارکیٹ کے سائیڈ وے ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیر میں تنزلی ہوتی ہے تو 2967۔1 کے لیول کے گرد انڈیکیٹر کی زیریں حد سپورٹ فراہم کرے گی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback