empty
 
 
27.10.2021 03:46 PM
یورو / یو ایس ڈی کا اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر تجزیہ برائے 27 اکتوبر 2021


یورو / یو ایس ڈی 1.1610 کے گرد تجارت کر رہا ہے - چار گھنٹوں والے چارٹ میں اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق رجحان نیوٹرل ہے کیونکہ قیمت کومو (کلاؤڈ) کے اندر ہے - یومیہ چارٹ میں رجحان بئیرش ہے اور بُلز کو دوبارہ مضبوطی حاصل کرنے اور رجحان پر قابو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے متعدد مشکلات ہیں

This image is no longer relevant

چارٹ گھنٹوں والے چارٹ میں جیساء کہ اوپر ظاہر کیا گیا ہے قیمت کومو کے اندر ہے - چار گھنٹوں والے چارٹ کے بُلش ہونے کے لئے یورو / یو ایس ڈی کو 1.1630 سے بریک کرنا لازم ہے - اگر قیمت 1.1595 سے نیچے کی بریک کرتی تو قلیل مُدتی رجحان دوبارہ بئیرش ہو جائے گا - 1.1670 سے 1.1587 تک کی واپسی نے حالیہ اضافہ کے عمل کا 50 فیصد سے ذیادہ ریٹریس کیا ہے - یہ مزید اضافہ کے لئے ہائیر لوو ہو سکتا ہے - اس صورتحال کی تصدیق تب ہوگی کہ جب قیمت کلاؤڈ سے اوپر کی بریک کرے گی

This image is no longer relevant

یومیہ چارٹ میں قیمت دونوں تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) اور کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) سے نیچے ہے - تن کان سن اور کی جن سن کی جانب سے ریزسٹنس 1.1620 - 1.1640 ہے - ریزسٹنس سے اوپر کی بریک سے قیمت ڈیلی کومو ریزسٹنس 1.1720 - 1.1750 کی طرف جانے کی راہ ہموار کرے گی - خلاصہ یہ کہ جب تک یورو / یو ایس ڈی 1.1640 سے اوپر تجارت کر رہا ہے تب تک یہ مزید نیچے جانے کے لئے کمزور ہے - سپورٹ 1.16 پر ہے - 1.1720 - 1.1750 کی طرف اضافہ کے لئے قیمت کو سب سے پہلے 1.1640 سے اوپر بریک کرنا ہوگی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback