empty
 
 
20.02.2020 11:12 AM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 20 فروری - ایف ای ڈی کے منٹس میں کرونا وائرس اور امریکی معیشت کی مضبوطی کے حوالے سے بات ہوئی تھی - بئیرز 0788۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کے انتظار میں ہیں

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورو نے فیڈرل ریزرو میٹنگ کے منٹس کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد قدرے بہتری کی تھی جس میں تاجران کو کوئی نئی چیز نہ ملی تھی الا یہ کہ کرونا وائرس عالمی معیشت پر اثر انداز ہو رہی ہے اور یہ کہ امریکی معشیت میں استحکام مل رہا ہے انٹرسٹ ریٹ کے حوالے سے کوئی بات نہ ہوئی تھی - فی الوقت بُلز کی توجہ 0788۔1 کے سپورٹ لیول پر ہے جس کے کل آپ ڈیٹ ہونے سے ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر میں ڈائیورجنس بنی تھی جس کی وجہ سے یورو کے خریدار اپنی پوزیشن کو قائم رکھنے میں کامیاب رہے تھے - بہرحال کوئی لانگ پوزیشن یعنی خرید کے لئے تیار نہیں ہے جس سے ایشائی سیشن میں یورو کے سیل کرنے والوں کو تقویت ملی ہے اگر 0788۔1 کی رینج کا بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ یورو میں خرید 0765۔1 اور 0740۔1 کے کم ترین لیول کے آپ ڈیٹ ہونے کے بعد لی جائے بہرحال موجودہ بئیرش مارکیٹ میں نئے کم ترین لیول کی تلاش کے حوالے سے محتاط رہیں - یورو کے خریداروں کی جانب ذیادہ تصحیح فیصلہ سے 0825۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی ہوگی جہاں سے ایک عمدہ اضآفہ کی تصحیح 0860۔1 اور 0886۔1 کے بلند ترین لیولز تک ملے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے اپنی لکیر کو موڑنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یورپی یونین کی کمزور معاشی رپورٹس نے ان کی اس میں مدد کی ہے - سیل کرنے والوں نے پہلے ہی صبح کے وقت سال کا کم ترین لیول حاصل کیا ہے لیکن اس پر مضبوطی حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں - آج جرمن معیشت کے حوالے سے عمومی رپورٹس جاری ہونگی جو کہ کساد بازاری یعنی ریسیشن کے دہانے پر ہے اور سرمایہ کاروں میں ذیادہ سے ذیادہ مایوسی کا سبب بن رہی ہے - 0788۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے سے یورو / یو ایس ڈی 0765۔1 اور 0740۔1 کے کم ترین لیولز تک آئے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال حالیہ کم ترین لیولز پر سیل کے حوالے سے محتاط رہیں خصوصا بریک آوٹ کی صورت میں کیونکہ کسی بھی وقت بُلش تصحیح بن سکتی ہے - اگر پئیر میں دن کے وقت اضآفہ ہوتا ہے تو 0825۔1 کے ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے یورو میں سیل کا اشارہ ملے گا - میری تجویز یہ ہے کہ 0860۔1 کے بلند ترین لیول کے ٹیسٹ ہونے پر واپسی پر فوری سیل کی جائے

انڈیکیٹر کے سگنلز

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ یورو کے خریداروں کی جانب سے اضافہ کی تصحیح کی کوشش کا ایک اوراشارہ ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 0788۔1 کی بریک سے یورو میں تنزلی کی ایک اور موو بنے گی

-

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback