empty
 
 
20.02.2020 11:12 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 20 فروری پاونڈ میں تکون کے بریک آوٹ کے بعد تنزلی کا عمل جاری رہ سکتا ہے - بُلز کا انحصار معاشی رپورٹس پر ہوگا

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

آج پاونڈ کے خریدار برطانوی ریٹیل سیلز کے حجم کی رپورٹ پر انحصار کریں گے جدول کے تناظر میں کچھ ذیادہ کی امید نہ ہے - صرف مضبوط رپورٹ سے ہی سے جی بی پی / یو ایس ڈی 2928۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپس آئے گا جو کہ اشارہ ہوگا کہ لانگ پوزیشن کو لیا جائے تا کہ 2928۔1 کے ریزسٹنس لیول تک آضآفہ اور اس کے آپ ڈیٹ ہونے کی امید بن سکے جہاں سے موونگ ایوریج بھی گُزر رہی ہے - بہرحال میری تجویز یہ ہے کہ نفع کا حصول صرف 3010۔1 کے بلند ترین لیول کے ٹیسٹ ہونے پر کیا جائے - 2895۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے جو کہ رپورٹ کے جاری ہونے بعد عمل میں آسکتا ہے سے بھی لانگ پوزیشن یعنی خرید کا اشارہ مل سکتا ہے - ایک اور صورتحال کے تحت کہ اگر پاونڈ میں مزید تنزلی ہوتی ہے تو آپ کو خرید کو 2870۔1 کے سپورٹ لیول سے واپسی پر کریں - بہرحال بڑی خرید کی پوزیشن 2830۔1 کے کم ترین لیول کے ٹیسٹ ہونے کے بعد لیا جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل بئیرز نے تکون کی زیریں حد پر بریک میں کامیابی حاصل کی تھی جس پر میں نے متعدد مرتبہ توجہ مبذول کروائی تھی اور تیزی سے 2967۔1 کے سپورٹ لیول تک پاونڈ نے واپسی کی تھی جس کے خریداروں کے کئی سٹآپ آڈرز مسمار ہوئے تھے اور پئیر میں بڑی تنزلی ہوئی تھی فی الوقت سیل کرنے والوں کا اہم ہدف 2928۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں مضنوعی بریک آوٹ کا ہونا ہے جو کہ سیل کرنے کا پہلا اشارہ ہوگا اور 2895۔1 کے سپورٹ لیول کی بریک سے جو کہ برطانوی ریٹیل سیلز کی رپورٹ کے بعد ہو سکتا ہے اور قیمت کو 2870۔1 اور 2830۔1 کے کم ترین لیول تک نیچے دھکیل سکتا ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بُلز 2928۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں صبح کے وقت کامیاب رہتے ہیں تو نئی سیل کو 2967۔1 کے بلند ترین لیول کے ٹیسٹ ہونے کے بعد ہی لیا جانا چاھیے جہاں موونگ ایوریج موجود ہے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ پاونڈ میں تنزلی کے تسلسل کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

پاونڈ کو انڈیکیٹر کی زیریں حد 2880۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے جب کے اضآفہ کا عمل 2980۔1 کے لیول پر محدود ہوا ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

    Miroslaw Bawulski,
    انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
    © 2007-2024
    انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
    میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
    • Grand Choice
      Contest by
      InstaForex
      InstaForex always strives to help you
      fulfill your biggest dreams.
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • چانسی ڈیپازٹ
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
      ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
      اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
      کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
      مقابلہ میں شامل ہوں
    • 100 فیصد بونس
      اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
      بونس حاصل کریں
    • 55 فیصد بونس
      اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
      بونس حاصل کریں
    • 30 فیصد بونس
      ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
      بونس حاصل کریں

    تجویز کردہ مضامین

    ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
    اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
    Widget callback