empty
 
 
20.02.2020 07:43 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 20 فروری - یورو سالانہ کم ترین لیول کے گرد جمود کا شکار ہے - سیل کرنے والوں کا ہدف 0785۔1 کا لیول ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن / خرید کے لئے آپ کو درکار ہے

جرمن پروڈیوسر پرائنس کی رپورٹ کی وجہ سے یورو سال کا کم ترین لیول حاصل ہو سکا تھا اور 0785۔1 کے سپورٹ لیول پر مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا تھا جس سے ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر میں ڈائیورجنس بنی تھی - یہ ایک بُلش اشارہ ہے بہرحال یورپی کرنسی میں مضبوط اضآفہ کی موو نہیں ملی ہے - اس صورتحال میں بریک آوٹ اور 0785۔1 کے لیول سے نیچے اگر شام میں تنزلی ہوتی ہے تو بہتر یہ رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 0765۔1 کے ایریا کو آپ ڈیٹ ہونے پر لیا جائے اور 0740۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر لیا جائے - اتنا ہی اہم بُلز کے لئے یہ ہے کہ 0825۔1 کے لیول کو توڑتے ہوئے اس سے اوپر کی مضبوطی حاصل کی جائے - جہاں سے اضآفہ کی تصحیح 0860۔1 اور 0886۔1 کے بلند ترین لیولز تک نبے گی - جہاں نفع کے حصول کی تجویز ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کے اپنی لکیر کو جھکانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے بہرحال ہو 0785۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب نہ ہوسکے تھے جو کہ مسلسل تیسرے دن بھی ناکام رہے ہیں جس سے پئیر میں اوپر کی جانب کی ایک مضبوط موو مل سکتی ہے - بظآہر سیل کرنے والے امریکی معیشت کی مضبوط رپورٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں جو کہ دن کے دوسرے حصہ میں جاری ہونگی لہذا صرف 0785۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک سے ہی یورو / یو ایس ڈی میں تنرلی 0765۔0 اور 0740۔1 کے لیولز تک ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں پئیر میں اضافہ ہوتا ہے تو صرف 0825۔1 کے ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے یورو میں سیل کرنے کا اشارہ ملے گا - میری تجویز یہ ہے کہ یورو میں سیل 0860۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے واپسی پر کی جائے

انڈیکیٹرز سے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں عمل میں ائی ہے جو کہ مارکیٹ کے قلیل مدتی تناظر میں غیر یقینی ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اتار چڑھاو خاصا کم ہے - جو کہ یورپی کرنسی کو سیل کرنے والوں کے حق میں ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback