empty
 
 
21.02.2020 09:25 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 21 فروری - پاونڈ نے فنڈامینٹل تجزیہ کی دقیانوسیت کو توڑنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - بُلز کا ہدف 2967۔1 کا ریزسٹنس لیول ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

اگر پاونڈ میں برطانیہ کی لیبر مارکیٹ ، سروس سیکٹر اور ریٹیل سیلز کی کمزور رپورٹ کے بعد پورے ہفتہ سے نیچے کی جانب آرہا ہے اس کے برعکس خریدار مارکیٹ میں آئے ہیں 2922۔1 کے ریزسٹنس لیول کے ٹوٹ جانے سے کہ جس کی جانب میں نے صبح کے تجزیہ میں توجہ دلائی تھی بُلز کو یہ موقع فراہم کریں گے کہ 2967۔1 کے ریزسٹنس لیول تک آضآفہ کر سکیں جو کہ پہلا ہدف ہے - اس لیول سے اوپر کی موجودگی سے قیمت 3010۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں تنزلی کا عمل بنتا ہے تو 2922۔1 کے سپورٹ لیول پر مصنوعی بریک آوٹ سے لانگ پوزیشن لینے کا اشارہ ملے گا بہرحال یہ بہتر رہے گا کہ امریکی معاشی رپورٹس کے جاری ہونے کا انتظار کیا جائے اگر سپورٹ لیول سے اوپر کا بریک آوٹ ملتا ہے تو میں یہ تجویز یہ دیتا ہوں کہ پاونڈ میں خرید 2884۔1 کے کم از کم لیول سے کی جائے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ / سیل کی پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز قیمت کو 2884۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے لے جانے میں ناکام رہے تھے اور 2922۔1 کا ریزسٹنس لیول قائم رکھنے میں ناکام رہے تھے جس سے بر یک ڈاون سے بہت سے سٹاپ آڈرز مسمار ہوئے تھے اور دن کے پہلے حصہ میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں واضح اضافہ ہوا تھا - فی الوقت سیل کرنے وآلوں کی ترجیح 29112۔1 کا سپورٹ لیول ہے جس کے نیچے وہ پاونڈ کو لانے کی کوشش کریں گے - صرف امریکی مینوفکچرنگ کی مضبوط رپورٹ جاری ہوتی ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی اس رینج سے نیچے آئے گا اور قیمت 2884۔1 کے لیول تک واپس آئی گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر پاونڈ میں اضآفہ ہوتا ہے تو آپ شارٹ پوزیشن کو 2967۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کے ہونے یا 3010۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے سیل کر سکتے ہیں

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 ڈیلی ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں مارکیٹ کی سمت میں تنزلی کا ایک اور اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

اگر پئیرز میں تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کا اوسط بارڈر 2895۔1 کے لیول کے گرد سپورٹ کا کام کرے گا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback