empty
 
 
24.02.2020 04:16 PM
یورو / یو ایس ڈی کا امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 24 فروری - یورو 0822۔1 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے - بہرحال بئریز نے قدم بڑھایا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں میں نے 0822۔1 کے لیول کی جانب توجہ مبذول کروائی تھی جس کے گرد تجارت کا عمل جاری رہے - بئیرز کے قدم بڑھایا تھا اور قیمت اس رینج سے نیچے بھیج رہے ہیں - جرمن بزنس انوائرمنٹ انڈیکیٹڑ کی رپورٹ کہ جو جنوری کے مقابلہ میں فروری میں قدرے اوپر گئ ہے یورو میں واضح سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہی تھی دن کے دوسرے حصہ میں ضرورت ہے کہ خریدار 0822۔1 کے لیول تک واپس آئیں کیونکہ صرف اسی صورت میں ہمیں گزشتہ ہفتہ کے بلند ترین لیول 0860۔1 تک اضافہ کی توقع ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس کی وجہ آج شام کسی اہم رپورٹ کا جاری نہ ہونا ہے صورتحال ممکنہ طور پر سیل کرنے والوں کی حمایت میں رہے گی - اگر قیمت میں کمی ہوتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 0785۔1 کے کم ترین لیول یا 0765۔1 کے بڑے لیول سے واپسی پر لیا جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصہ میں بئیرز نے اپنا ہدف حاصل کیا تھا اور یورو 0820۔1 کے لیول تک واپس گیا تھا جب کہ تجارت رینج سے نیچے ہوئی تھی اور پئیر میں تنزلی کی توقع ہے خصوصا اٹلی میں کرونا وائرس کے پھیلاو کی صورت حال کے بعد بئیرش 0785۔1 کے کم ترین لیول کے ٹیسٹ پر توجہ دیں گے اور اس کے ٹوٹ جانے سے قیمت میں بڑی تنزلی 0765۔1 اور 0740۔1 کے نئے کم ترین لیولز تک ہوگی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں 0822۔1 لیول سے اوپر کا اضافہ ملتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ شارٹ پوزیشن کو 0860۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے لیا جائے یا یورو میں 088۔1 کے لیول سے فوری واپسی پر سیل کی جائے


موونگ ایوریج

تجارتی 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے قلیل مدتی تناظر میں غیر مستحکم ہونے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈ

انڈیکیٹر کی زیریں حد کے 0800۔1 کے ریجن میں ٹوٹ جانے سے یورو پر دباو بنے گا اضافہ کا عمل 0860۔1 کے لیول پر موجود بالائی حد تک محدود ہوگا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback