empty
 
 
25.03.2020 07:04 PM
یورو / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کا منصوبہ برائے 25 مارچ - 0817۔1 کے لئے جدوجہد جاری ہے اور اتار چڑھاو میں کمی ہورہی ہے آئی ایف او کی رپورٹ کو مارکیٹ نے نظر انداز کیا ہے


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اتار چڑھاو بتدریج عمومی صورتحال پر آ رہا ہے اور تباہی کا عمل 0817۔1 کے لیول کے گرد ایک دن کے اعتبار سے ایک بہترین موقع شمار کیا جائے گا - جرمن کی کاروباری صورتحال کو بتانے والے ادارہ آئی ایف او کے مطابق رپورٹ معیشت دانوں کی توقعات سے کمزور رہی ہیں اور مارکیٹ پر اسکا کوئی واضح اثر نہیں ہوا ہے - دن کے دوسرے حصہ میں بُلز کو 0817۔1 کے لیول سے اوپر رہنا ضروری ہے جس سے قیمت 0884۔1 اور 0930۔1 کے بلند ترین لیولز تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بُلز کا طویل مدتی ہدف 0975۔1 کا لیول ہے اگر یورو میں مزید تنزلی ہوتی ہے اور ایسا ہونا متوقع ہے بہتر یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو 0727۔1 کے سپورٹ لیول کے بریک آوٹ پر لیا جائے یا خرید سال کے کم ترین لیول 0636۔1 سے واپسی پر لیا جائے جس سے دن کے دوران 60 سے 70 پوائنٹس کی موو مل سکتی ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

سیل کرنے والوں کے کچھ خاص تبدیل نہیں ہوا ہے ان کو 0817۔1 کا ریزسٹنس لیول قائم رکھنا ہے جہاں سے مصنوعی بریک آوٹ کے بننے سے شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اور اشارہ ملے گا امریکہ کی جانب سے طویل مدتی گُڈز مضبوط رپورٹ امریکی ڈالر کی مضبوطی میں مدد دے گی - اضآفہ کے چینل کی ریزیں حد کے 0780۔1 کے لیول پر ٹوٹ جانے سے یورو پر دباو بڑھے گا اور پئیر 0727۔1 کے سپورٹ لیول تک واپس آئے گا اس لیول سے نیچے کی موجودگی سے یورو / یو ایس ڈی سال کے کم ترین لیول 0636۔1 تک نیچے آئے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے ذیادہ واضح طور پر سیل کرنے والے 0572۔1 اور 0549۔1 کے لیولز کے آپ ڈیٹ ہونے کا انتظار کریں گے - اگر دن کے دوسرے حصہ میں یورو میں طلب بنتی ہے جیساء کہ کل ہوا تھا تو بہتر یہ ہے کہ سیل کو 0884۔1 اور 0930۔1 کے بلند ترین لیول تک موخر کیا جائے جہاں سے آپ کو 60 سے 70 پوائنٹ کی موو کا ملنا متوقع ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کی مستقبل کی صورتحال کے عارضی طور پر پریشانی کا سبب ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی 0770۔1 کے لیول پر موجود زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے یورو پر دباو بنے گا جب کہ 0830۔1 کے ایریا میں بالائی حد کے ٹوٹ جانے سے ایک نئی اضآفہ کی موو بنے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج والٹیلیٹی اور نوائس کو یکساں کرتے ہوئے موجودہ رجحان} کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنورجنس ۔ ڈائیورجنس - موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس - فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback